English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alpha charge Noun ایلفا چارج ۔
Alpha chymo trypsin
Alpha decay Noun ایلفا زوال ۔
Alpha decay alpha disintegration
Alpha disintegration Noun ایلفا انتشار ۔
Alpha feto protein
Alpha fibre Noun حر کی ریشے جن کی پیغام رسائی کی رفتار سے ۷۰ تا ۱۲۰ میٹر فی سیکنڈ ہے اور ان کی موٹائی ۱۳ تا ۲۲ مائیکرو میٹر ہے
Alpha granule Noun فاسفیٹ کے ترشہ والے لائی سوموم جو خون میں بیضوی شکل میں پائے جاتے ہیں
Alpha helix Noun واحِد مَرغُولَہ ۔ واحِد مَرغُولی ۔ (کيمِيائی) ساخت ۔
Alpha individual Adjective الفا انڈو ویجیویئل ۔ الفافرد ۔ غالب ۔ ترتیب وجود میں سب سے اوپر فرد یا انتہائی غلبہ رکھنے والا فرد ۔
Alpha iron Noun الفا لوہا (فِلزِيات) لوہے کی ايک صُورَتِ مُتغَيَرَہ ۔
Alpha iron an allotrope o iron stable up to 910c Phrase الفا آئرن ، خالص لوہے یا آئرن کی ایک قسم ۔
Alpha meric alphanumeric
Alpha movement Noun الف حرکت ۔ التباسی حرکت جس میں د و و قفہ جاتی مہیجاتی حر کت کو ایک ہی سلسلہ میں دیکھا جا تا ہے ۔
Alpha parrtice الفاذرات ۔ ہیلئیم کا مرکزہ ( نیو کلیئس ) دو نیو ٹران اور دو پرو ٹان پر مشتمل اور مثبت طور پر چارج ہوتا ہے ۔ اس کی ایٹمی کمیت 4.2029 ہوتی ہے ۔ الفا ذرات ہیلیئم اور کچھ دوسرے تابکار عناصر کے مرکزہ سے خارج ہوتے ہیں ۔ ان میں ایک قسم کی شعاعوں کو اگر ایلومینم کے ورق میں آسانی جذب کیا جاسکتا ہے ۔ ان شعاعوں کو رتھر فورڈ نے الفاریز یا الفاشعاعوں کا نام دیا تھا ۔
Alpha partical alpha decay Phrase الفا ذرہ ، ہیلیم مرکزہ دو نیوٹرانوں اور پروٹانوں اتحاد ، اس پر مثبت چارج ہوتا ہے ، الفا ذرے چند تابکا عناصر کے مرکزاﺅں سے خارج ہوتے ہیں ۔
Alpha particle Noun الفا ذرہ ۔ عہ ذرہ ۔ ایک ذرہ جِس میں دو پروٹون اور الیکٹرون ہوتے ہیں ۔
Alpha ray Noun (طَبيعيات) ہيليم کے مَرکَزوں کا بَہاو ۔
Alpha rays Noun وہ ایلفا شعاع جو تیز حرکت میں ہو ۔
Alpha rays Noun وہ ایلفا شعاع جو تیز حرکت میں ہو ۔
Alpha test Noun ایلفاٹیسٹ ۔ صارف ٹیسٹنگ کا ایک پروسیس جو ایلفا سافٹ وئیر کے کسی حصے پر آزمایا جائے ۔
Alpha tests Adjective الف آزمائش ۔ ذہنی آزمائشوں کا ايک سلسلہ جو پہلی جنگ عظيم ميں اس کا استعمال ہوا ۔
Alpha toco pherol
Alphabet Noun ایلفابیٹ ۔ کمیونیکیشنز اور ڈیٹا پروسیسنگ میں مکمل کریکٹر سیٹ کا سب سیٹ جس میں حروف اعداد رموزِ اوقاف اور دوسری عام علامات کے ساتھ ساتھ ان کی نمائندگی کرنے والے کوڈز بھی شامل ہوں ۔
Alphabet of a language consists of letters which are used in writing a language Phrase کسی زبان کے حروف تہجی ان حروف پر مشتمل ہوتے ہیں جو لکھنے کے عمل میں استعمال ہوتے ہیں
Alphabetarian Noun مبتدی ۔
Alphabetic Adjective ابجدی ۔ الفبائی ۔ حروف تہجی کے متعلق ۔ ابجدی حروف کی ترتیب کے مطابق ۔
Alphabetic alphabetical
Alphabetic classified catalogue Noun ابجدی موضوعی کیٹیلاگ ۔
Alphabetic dictionary Noun ابجدی لغت ۔