English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alphabetic method Adjective اس میں لفظوں کے ہجے کرائے جاتے ہیں پھر جوڑ کر ادائیگی ہوتی ہے ۔
Alphabetic sound Noun ابجدی آواز ۔
Alphabetic subject index Noun ابجدی مضمون وار اشاریہ ۔
Alphabetic writing Noun ابجدی تحریر ۔
Alphabetical Adjective ترتیب الف بائی ۔ ابجدی ۔ ردیفی ۔
Alphabetical sentense Noun بالترتیب تہجی جملے ۔
Alphabetically Adjective الفِيائی ۔ ابجَدی تَرتيب کے ساتھ ۔ حَرُوف کے مَروَجَہ نِظام کے ساتھ ۔
Alphabetics Noun آوازوں کو بذریعہ حروف ظاہر کرنے کا علم ۔
Alphabetism Noun حروف تہجی کے ذریعہ بولی کی آواز کا بطور علامت اظہار ۔
Alphabetization Noun ابجَدی انداز ميں لانے کا عمَل ۔ ابجَد کے ذَريعے اِظہار کَرنا ۔ ابجَد مہيا کَرنے کا عمَل ۔
Alphabetize ابجدی ترتیب سے منظم کرنا ۔
Alphabetized ابجدی ترتیب سے منظم کیا ۔
Alphabets Noun حروف ہجا ۔ حروف تہجی ۔
Alphachymotrypsin Phrase دیکھو ۔
Alphairon
Alphanumeric Adjective ایلفانومیرک ۔ حروف اعداد یا دونوں پر مشمتل ہونا ۔ بعض اوقات اس میں کنٹرول کریکٹرز سپیس کریکٹرز اور دوسرے سپیشل کریکٹرز بھی شامل ہوتے ہیں ۔
Alphanumeric display terminal Noun ایلفانومیرک ڈسپلے ٹرمینل ۔ ایک ٹرمینل جو کریکٹرز ڈسپلے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو مگر گرافکس ڈسپلے نہ کر سکے ۔
Alphanumeric sort Noun ایلفانومیرک سارٹ ۔ ڈیٹا الگ الگ کرنے کا طریقہ مثلا ریکارڈ کے سیٹ جو مندرجہ ذیل ترتیب استعمال کریں ۔ رموزِ اوقاف اعداد حروفِ تہجی بڑے اور چھوٹے حروف میں اور بقیہ کسی بھی قسم کی علامات ۔
Alpharay Noun ا یلفا شعا ع ۔ا یلفعا زرا ت کا دھارا جو بہت سے تا بکا ر ماد و سے خا ر ج ہو تا ہے ۔
Alphavirus Noun وائرس کی ایک قسم جو بخار اور جوڑوں میں درد پیدا کرتی ہے
Alphelia chiretta Noun چرائتہ
Alphenic Noun دانہ دار مصری یا شکر ۔
Alphitomancy Noun جو کے دانوں سے پیشین گوئی ۔
Alphitomorphous Adjective شکل میں جو کے آٹا کی طرح ۔ آرد جو کے مشابہ ۔
Alphonsin Noun جسم سے گولی نکالنے کا ایک آلہ جس میں تین لچک دار شاخیں ہوتی ہیں ۔
Alphonsine Noun کیسٹائل کے بادشاہ الفنسائن کا ۔ اس کی ایجاد کردہ تقویم کو کہا جاتا ہے ۔
Alphorn Noun ایلپ ھورن ۔ ایک قسم کا بارہ سنگھا ۔
Alphos Noun برص ۔ پپسی ۔ جلد کا سفید داغ ۔
Alphosyl کولتاری کی بے رَنگ تیاری
Alpine Noun کوہ الپس کے متعلق ۔