English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alophen Phrase ایلوفین : فینا لفتھلین پر مشتمل مرکب ۔
Aloppecia Noun گنج ، بالچر یہ موروثی بھی ہو سکتا ہے اور بیماری ، چوٹ یا عمر کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے ۔
Alorcinic Noun ایلوا پر پوٹاش پگھلانے سے جو تیزاب حاصل ہو ۔
Alose Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Alouatte Noun ایک قسم کا بندر جو جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Aloud Adverb بَہ آوازِ بُلَند ۔ سُنی جاسَکنے والی آواز کے ساتھ۔ چِلّا کَر ۔ زور سے ۔
Aloul الجھا ہوا ۔
Alow Adverb کِسی نيچی جَگَہ ميں ۔ جَہاز کا نِچلا حِصَّہ ۔بُلَندی کے بَرعکس ۔
Alow un deenq Name علائوالدین ۔ دین بلند کرنے والا ۔
Aloxan ایلو کسین ۔ (co) ( nh )ایک سفید قلمی مرکب ہے ۔ یوریک ایسڈ سے اخذ کردہ اس مادے کا نقطہ پگھلاو ایک سو ستر سینٹی گریڈ ہے ۔ لبلبہ کے خلیے تباہ کر دیتا کر دیتا ہے اسے ذیابیطس پیدا کرنے کے لیے تجرباتی طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Aloxiprin Phrase دیکھو ۔
Alp Noun اُونچا پَہاڑ ۔ بُلَند تَرين چوٹی ۔
Alpaca Noun امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Alpaca cloth Noun کپڑا جو کوٹ کے استر کے لیے خاص طَور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Alpen glow
Alpen stock
Alpenhorn alp horn
Alpenstock Noun لمبی مضبوط چھڑی جو پہاڑ کی چڑھائی میں استعمال ہوتی ہے ۔
Alper Noun نو جوان بچوں کی تکلیف جو دماغی قشروں میں خرابی کی وجہ سے دماغی کمزوری ، مرگی ، حرکی خرابیاں پیدا ہو کر بالآ خر مرجاتے ہیں
Alpestrian Noun الپ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔
Alpestrine Adjective زير باردی ۔ پَہاڑی علاقوں کے مُتعلِق ۔
Alpha Adjective ایلفا ۔ سافٹ وئیر کا یا سافٹ وئیر پر مشمتل جو ابتدائی آزمائش کے لیے تیار ہو ۔
Alpha a prefix used in a number of different ways especially in biochermistry Phrase الفا ،اس سابقہ کو بائیو کیمسٹری میں مختلف طریقوں اور مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Alpha amylase Noun الفا ایمائیلیس ۔
Alpha and omega Noun الف تا يے ۔ اوّل تا آخِر ۔ اِبتِدائی اور آخری حَرُوف ۔ آغاز اور انجام ۔
Alpha biofeedback
Alpha cell Noun رنگ قبول کرنے والا خلیہ
Alpha centauri Noun کوکبہ کا سب سے روشن سِتارہ ۔ نیّر ۔ جیسے الف قنطوروس ۔
Alpha chain alper Noun ناقص تضزنہ کے سبب اسہال ، پیٹ دار ، وزن میں کمی اور پھیپھڑوں میں خرابی
Alpha channel Noun ایلفاچینل ۔ ۳۲ بٹ گرافکس پکسل کا ہائی آرڈ ۸ بٹ جسے باقی ۲۴ بٹ کورنگ دینے یا ماسکنگ کے مقاصد کے لیے مینیوپلیٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔