English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aloha Adjective interjection جَزيرَہ ہَوائی والے خُوش آمديد ، خُداحافِظ ، اور سَلام کہنے کے لِيے يہ لَفظ اِستَعمال کَرتے ہيں ۔
Aloholic Noun الکحل والا
Aloid Adjective مثل ایلوا ۔ ایلوا کے مشابہ ۔
Aloin Noun ایلوا کی تلخ مسہل خاصیت ۔
Alomancy Noun نمک کے ذریعہ غیب دانی ۔
Alone Adjective دُوسروں سے الَگ ۔ بے يار و مَدَد گار ۔ تَنہا ۔ اکيلا ۔ تَن تَنہا ۔
Alone and depressed he was awakened by the sun
Alone together Adjective اکیلے ۔ کسی اور کی موجودگی کے بغیر ۔ تنہا ۔
Aloneness Noun تنہائی ۔ یگانگی ۔ اکیلا پن ۔
Along پہلے ۔
Along shore
Along side Adverb ساتھ ساتھ ۔
Along side Adverb ساتھ ساتھ ۔
Along the margin of a day ten thousand was i at a glance tossing their heads in sprightly dance Phrase میں ایک ہی نظر میں دس ہزار (ایک بڑی تعداد) نرگس کے پھول دیکھے جو اپنے سروں کو خوشی سے ہلارہے تھے اور ناچ رہے تھے ۔
Along with Idiom phrase ساتھ ۔ ساتھ ہونے کی حالت ۔ ہمسفر ہونے کی حالت ۔
Along with the terrible western impect
Alongshore Adjective adverb کنارے کنارے ۔ ساحل ساحل ۔ کنارے پر ۔ ساحل کے قریب ۔
Alongside Adverb preposition پہلو بہ ۔ پہلو ۔ لگا لگا ۔ مُلحق ۔ برابر برابر ۔ بیک وقت ۔
Alongst Adverb preposition پہلو میں ۔ ساتھ ساتھ ۔ پہلو پہلو ۔
Aloo americana Noun بانس کیوڑہ ، رام بانس
Aloof Adverb جُدا ۔ پَرے ۔ فاصلے پَر ۔ نا وابستَہ ۔ کَم آميز ۔ ہَٹا ہَٹا سا ۔ دُور دُور ۔ الَگ الَگ ۔
Aloofly Adverb کَم آميزی کے ساتھ ۔ دُور دُور رہتے ہُوئے ۔
Aloofness Noun کَم آميزی ۔ تَنہائی پَسَندی ۔ بے نَيازی ۔ عليحَدگی ۔
Alooj Name علوج : پیغام ۔ پیغمبر ۔
Alopeca Noun ا لپا کا ۔ پیر و کا ایک پشم دار جا نو ر ۔ا لپا کا کے اون سے بنا ہو ا کپڈ ا ۔
Alopecia Phrase طاسی ۔ بال کورہ ۔ گنج : گنجاپن ۔ بالوں کا نہ اگنا ۔ پیدائشی یا وقت سے پہلے گنجاپن ۔ سلفر کا گندھک مقامی طور مفید ہے ۔
Alopecia are ata Adjective سر کے کچھ حصوں پر بالوں کا نہ ہونا جوکہ اکثر پریشانی یا بہت زیادہ کام کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
Alopecia areata Adjective داڑھی میں نیچے سے اوپر کو تیزی سے بڑھنے والا گنج
Alopecic Adjective گنجا ، بالچرا
Alopecist Adjective داء الثعلب کا معالج ۔