alpha particle – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الفا ذرہ ۔ عہ ذرہ ۔ ایک ذرہ جِس میں دو پروٹون اور الیکٹرون ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جب کوئی تابکار عنصر مثلا ریڈیم پورینیم یا پلوٹونیم ٹوٹتا ہے تو یہ دوہرے مثبت چارج والے ذرات کا اخراج کرتے ہیں جنہیں ایلفا پارٹیکل کہتے ہیں ایلفا پارٹیکل ھیلیم گیس کا نیوکلیس ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عہ ذَرَّہ ۔ الفا ذَرَّہ ۔ ايک ذيلی ايٹمی ذَرَّہ ۔ الفائی ريزَہ ۔

🔹 Roman Urdu