English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alpine vegetation Adjective ایلپائن ویجی ٹیشن ۔ کوہی نباتات ۔ پہاڑوں میں پائی جانے والی نباتات جو درختوں سے اوپر کے علاقہ میں ہوتی ہے ۔ زیادہ تر جھاڑیوں اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل نباتات ۔
Alpinia galanga Noun خولنجان ، کلنج
Alpinism Noun کوہ پيمائی کی مَشق ۔
Alpinist Noun کوہ پيمائی ميں ماہِر يا دِلچَسپی لينے والا ۔
Alpist Noun کینیری گھاس کا بیج ۔
Alprenolol Noun الپرینولول ۔ ایک دوا جو دمکشی کے احساس اور دل کی بے قاعدہ دھڑکن اور فشار خون کو کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اس کا فعل پروپرینولول جیسا ہوتا ہے ۔ مگر نضام تنفس کو متاثر نہیں کرتی ۔
Alps of the scurvy Noun مرض بلاجر
Alquifou Noun خام سیسہ ۔ جو توڑنے پر سنگ سرمہ کے مشابہ ہوتا ہے اور جسے کمہار سبز روغنی رنگ کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔
Alra Noun گھٹنے کے غلاف ہڈی کے بندھن
Already Phrase پہلے ہی ۔
Alreeda Name الریدہ ۔ تمنا آرزو ۔
Alright Adjective adverb آل رائٹ کی ایک شکل جو اکثر مستعمل ہے ۔
Alrooja Name الروجہ ۔ خوشبو والی ۔
Als antilymphocyle serum
Alsadiq Name الصادق ۔ ملانا ۔ چسپاں کرنا ۔ نتھی کرنا ۔
Alsatia Noun جرمنی کا ایک صوبہ ۔ لندن کی ایک خانقاہ جو کبھی مقروضوں اور مجرموں کی پناہ گاہ ہوتی تھی ۔
Alsatian Noun وولف ہاوٴنڈ کی نسل کا بڑا کُتا ۔ جرمن شیپرڈ ۔
Alsation Adjective کتوں کی ایک نسل ۔
Alse balance Noun چھوٹی ترازو ۔
Alsification Noun جھوٹا باندھنا
Alsika Name السکہ ۔ مخنتی ۔
Alsike Noun ایک قسم کی تین پتیا گھاس ۔
Alsinaceous Adjective ایک قسم کا باریک پتیوں کا کم بڑھنے والا پودا ۔
Alsine media Noun کندل
Alsinthium Noun افسنتین
Alslke Noun يَورپی لُوسَن ۔ ايک يَورپی چارَہ گھاس ۔
Also Adverb بھی ۔ مزید ۔ اور ۔ تیز ۔ زیادہ ۔
Also be it said the parent whom i have offended usually comes around after a term of years
Also bring every kind of food into the boat for you and for the animalsgenesis 6 21
Also forbidden are married women unless they are captives of war such is the decree of god lawful for you are women besides these if you seek them with your wealth for wedlock and not for debauchery then give those of these women you have enjoyed th