alpha parrtice – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الفاذرات ۔ ہیلئیم کا مرکزہ ( نیو کلیئس ) دو نیو ٹران اور دو پرو ٹان پر مشتمل اور مثبت طور پر چارج ہوتا ہے ۔ اس کی ایٹمی کمیت 4.2029 ہوتی ہے ۔ الفا ذرات ہیلیئم اور کچھ دوسرے تابکار عناصر کے مرکزہ سے خارج ہوتے ہیں ۔ ان میں ایک قسم کی شعاعوں کو اگر ایلومینم کے ورق میں آسانی جذب کیا جاسکتا ہے ۔ ان شعاعوں کو رتھر فورڈ نے الفاریز یا الفاشعاعوں کا نام دیا تھا ۔

🔹 Roman Urdu