English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Almasudi Noun name historical 896ء تا 956ء، پہلی بار وسیع پیمانے پر تاریخ اور جغرافیہ کو پیوست کرتے ہوۓ کتب تحریر کیں۔ دنیا بھر میں اپنے سفر سے اخذ کردہ تجربات کی بنا پر تخطیط التاریخ (histography)، جغرافیہ اور زمینیات (earth sciences) جیسے موضوعات کا احاطہ کیا۔
Almaz Name الماظ ۔ دیدہ زیب ۔
Almdar Name علمدار: علم اٹھانے والا ۔ پرچم اُٹھانے والا ۔
Almehra Name المہرہ ۔ شہزادی ۔
Almendron Noun برا ریلوی جوز کا درخت ۔
Almera Name المیرہ: شہزادی ۔
Almeria also produced glassware
Almes Name علمص ۔ حیرت انگیز نادر ۔
Almia Name المیہ: چولہا ۔
Almightily Adverb قدرت کاملہ سے ۔ قدرتی طور پر ۔ قدرتی طریقے سے ۔
Almightiness Noun قدرت کاملہ ۔ قدرت مطلق ۔ قدرتی عمل ۔
Almighty آل مائٹی ۔ قادرِ مطلق ۔
Almighty dollar دولت کی طاقت ۔
Almighty doller اے زر تو خدا نہ ہی و لیکن بخدا قاضی الحاجات وستار عیوب ۔
Alminium oxy acid salts ایلو مینیم آکسی ایسڈ ( سالٹس) ۔ یہ نمک پانی میں حل ہو جاتے ہیں ( فاسفیٹ نہیں ) آب پاشیدہ کیے گئے محلول سے بھاری ہائیڈریٹ نمک حاصل ہوتے ہیں ۔ اہم نمکوں میں ایتھنیوایٹ ( ایسی ٹیٹ ) نائڑریٹ ( محرق کی حیثیت سے ) اور سلفیٹ ( واٹر ٹر یٹمنٹ اور پیپر سائزنگ کے لیے ) شامل ہیں ۔
Almira Name المیرہ: بادشاہ کی بیٹی ۔ شہزادی ۔ والی وقار۔
Almirah الماری ۔
Almoign Noun اللہ کی عبادت یا مذہبی فرائض کی انجام دہی کے ذریعہ عہدہ داری ۔ وقف ۔
Almonal oil Noun روغن بادام
Almond Noun بادام ۔ ايک خُشک ميوَہ ۔
Almond bitter
Almond butter Noun کریم ، اُبلے ہوۓ انڈے کی سفیدی اور چھلے ہوۓ بادام سے تیار کردہ ایک خوردنی شے ۔
Almond eyed Adjective بادام چَشم ۔ بادامی رَنگ کی آنکھوں والا يا والی ۔
Almond furnace Noun وہ بھٹی جو دھاتوں کو میل کچیل سے الگ کرنے اور بردہ سنگ کے میل سے سیسہ نکالنے کے کام آتی ہے ۔
Almond kernal Noun میٹھے چھلے ہوۓ بادام ۔ شیریں اور پانی سے تیار کی ہوئی ایک خوردنی شے ۔
Almond oil Noun روغن بادام تلخ ۔
Almond shaped Adjective بادام صُورَت ۔
Almond sweet
Almond tree Noun بادام کا درخت ۔
Almond tumbler Noun لوٹن کبوتر ۔ کبوتر کی ایک قسم ۔