English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Almuntaqimar Noun المُنتَقِمَر ۔ بدلہ لينے والا ۔ حساب برابر کرنے والا ۔ حساب بےباک کرنے والا ۔ سبق سکھانے والا ۔
Almus integrefolia Noun کرنج (درخت)
Alnage Noun ایل کے حساب سے پیمائش ، خاص کر اونی کپڑوں کا ناپ اور معائنہ ۔
Alnager Noun وہ عہدہ دار جو حلف لے کر اونی کپڑوں کی نوعیت اور ناپ کی جانچ اور تصدیق کرے ۔
Alnd bank کی تیز بازاری ۔
Alnico Noun المونِيَم ، لوہے ، نِکَل اور ديگر عناصَر کا وہ آميختَہ جِس ميں زَبَردَست زَوال نا پَذير سَکَّت ہوتی ہے ۔
Alnico a series of iron allys containig aluminium nickel and cobalt used for making magnets Phrase النیکو ، آہنی بھرتوں کی مختلف اقسام جن میں لوہے کے علاوہ ایلومینیم نکل اور کوبالٹ جیسے عناصر بھی پائے جاتے ہیں انہیں مضبوظ اور مستقل مقناطیس بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Alnus nitida Noun شارول ، شرول ، شرولی
Alo pecia Verb گنجا پن سر پر بالوں کا نہ ہونا ۔
Alo phen
Alocasia indica Noun مانک کند ، بورو منکاچو
Alochia دھد زچگی قلت اخراج ۔
Alochial Noun بے نفاس
Aloe Noun کَوار گَندَل ۔ گھيکوار ۔ زُنبَقی ۔جِنس ايلو کا کوئی پودا ۔
Aloe barbadense Noun مصبر ، گھیکوار ، کوار گندل ، کنوار گندل ،
Aloe indica گھیکوار ۔
Aloe littoralis Noun ایلوا
Aloe scotrina Noun گھیکوار ، کوار گندل ، کنوار گندل ، مصبر
Aloe vera Noun د ا ر بو ۔ شبپا ر ۔ نو کد ا ر پتو ں وا لا ا یک پو د ا یا ا س کے عر ق سے بنائی گئی مسہل ۔
Aloe wood Noun عود ، چوب عود ، کنڈالا ، سبستان
Aloed Adjective مصبر ۔ ایلوا آمیختہ ۔
Aloes Phrase ست صبر : کسی استوائی پودے کے کٹے ہوئے پتوں کا خشک رس ۔ اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے ۔ اور دست آور ہے ۔
Aloetic Noun adjective مصبری ۔ ایلوا دار ۔ کنوار گندل سے متعلق ۔
Aloft Adverb اُونچائی پَر ۔ ہَوا ميں ۔ زَمين سے خاصا بُلَند ۔ بُلَندی پَر ۔
Alogia لکنت ۔
Alogian Noun کلام الہیٰ سے انکار کرنے والے فرقے کا ایک فرد ۔
Alogical Adjective غیر منطقی ۔ غیر استدلالی ۔
Alogism Noun غیر عقلی بیان ۔ غیر منطقی ۔ حقیقت تفہیم میں عقل سے انکار کا نظریہ ۔
Alogotrophia Noun غیر متوازن تغذیہ جسمانی
Alogotrophy Noun تغزیہ کی زیادتی جس سے بدھینتی پیدا ہو ۔