English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allthe waythe whole way
Allude Verb کنایہ کرنا ۔ اشارہ کرنا ۔ تلمیح کرنا ۔ بالواسطہ دینا ۔
Allude to حوالہ دینا ۔
Alluded اشارہ کیا ۔
Allumette Noun ماچس ۔ دیا سلائی ۔
Allure Verb لبھانا ۔ ایما ۔ رمز ۔
Allured ترغیب دیا سبز باغ دکھایا ۔
Allurement تَرغيب ۔ دِلرُبائی کا عمَل ۔ موہ ۔
Allurer Noun موہ لينے والا ۔ دِلکَش ۔ چِت چور ۔ مَن ہَرن ۔
Alluring Adjective جِس ميں دِلرُبائی ہو ۔ جو دَعوَت دے رہا ہو ۔ دِلفَريب ۔
Alluring glands Noun جاذبی غدود ۔
Alluringly Adverb دِلرُبايانَہ ۔ موہ لينے کا انداز ۔ دِلکَشی ۔
Allusion اشارہ ۔
Allusive Adjective کِنايَہ آميز ۔ پُوری طَرَح واضِع نَہ کی گَئی بات ۔ مَرمُوز ۔ اِشارَہ آميز ۔
Allusively Adverb تَلميحاً ۔ اِشارَتاً ۔ رَمز کے ساتھ ۔
Allusiveness کِنايَہ آميزی ۔ اِشارَت ۔ کِنانِيَت ۔ رَمزِيَت ۔
Allusory Adjective کنایہ آمیز ۔ رمزیہ ۔ تلمیحی ۔
Alluvial Noun سیلابی زمین ۔ سیلابی مٹی جِسے دریا نے جمع کیا ہو مثلاً سیلابی مٹّی ۔
Alluvial cone Noun سیلابی مخروط ۔
Alluvial deposited by rivers Noun ریتلی چکنی، سیلابی،دریابرآمد۔
Alluvial fan Noun (طَبعی ارضِيات) پَنکھے کی شَکَل کا دَريائی مَٹّی کا ذَخيرَہ ۔
Alluvial land دریائی زمین ۔ اراضی دریا برآمد ۔
Alluvial plane Noun سیلابی میدان ۔
Alluviated portions of land دریا برآمد قطعات ۔
Alluvion Noun برآمدگی ۔ حاضر ۔
Alluvium Adjective وہ مخصوص شے جو دریا نے اکٹھی کی ہو ۔
Allwork Noun خانہ داری کے سب کام ۔
Ally Noun ساتھی ۔ رفیق ۔ حلیف ۔ سنگِ مر مر کی گولی ۔
Allyi alcohol Noun ایلائل الکو حل
Allyl Noun ایک یک گرفت ہائیڈرو کاربن جزو مستقل ۔