English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Almond willow Noun ایک قسم کا درخت ۔
Almond wort Noun پودوں کی ایک جنس ۔
Almoner Noun خيرات ، صَدقَہ ، زَکوٰۃ بانٹنے والا ۔ مُہتَمَمِ خيرات ۔ ناظِمِ زَکوٰۃ ۔
Almonership Noun امین صدقات کا عہدہ ۔
Almonry Noun لنگر خانہ ۔ خیرات خانہ ۔ مجموعی طور پر کھانا کھلانے کی جگہ ۔
Almost Adverb تَقريباً ۔ قَريب قَريب ۔ زِيادَہ تَر ۔
Almost 70 of our total population lives in villages
Almost all plants provide the facilities of nursery shcools and kindergartens
Almost at once the germs around it began to disappear
Almost at oncethe germs around it began to disappear
Almost five hundred students read in it Phrase تقریبا پانچ سو طلباء اس میں پڑھتے ھیں
Alms Noun خيرات ۔ بھيک ۔ غَريبوں کو سُکھ پَہُنچانے کے لِيے مُفت دی گَئی کوئی چيز ۔ دان ۔ سَخاوَت ۔ پُن ۔
Alms basket Noun وہ باسکٹ جس میں عوام کی دی ہوئی خیرات رکھی جاۓ ۔
Alms deed Noun صدقہ ۔ خیرات ۔
Alms deed Noun صدقہ ۔ خیرات ۔
Alms fee Noun اصلاح مذہب سے پہلے پوپ کے خزانہ میں دیا گیا چندہ ۔
Alms folk Noun خیرات پر پلنے والے لوگ ۔
Alms gift
Alms giver Noun خيرات دينے والا ۔ مُخَيَر ۔
Alms giving Noun خيرات دہی ۔ صَدقَہ دينے کا عمَل ۔ سَخاوَت ۔
Alms giving Noun خيرات دہی ۔ صَدقَہ دينے کا عمَل ۔ سَخاوَت ۔
Alms giving never made a man poor Phrase خیرات کرنے سے کوئی غریب نہیں ہوتا
Alms giving never made a man poor Phrase خیرات کرنے سے کوئی غریب نہیں ہوتا
Alms house Noun خيرات گھَر ۔ مُحتاج خانَہ ۔ لَنگَر خانَہ ۔
Alms house Noun خيرات گھَر ۔ مُحتاج خانَہ ۔ لَنگَر خانَہ ۔
Alms land Noun فرینک المویگن کی رو سے جاگیر مقبوضہ ۔
Alms man Noun خيرات يا سَرکاری اِمداد پَر گُزارا کَرنے والا ۔ خيرات خور ۔
Almshouse Noun خیرات خانہ ۔ خیرات بانٹنے کی مخسوس جگہ ۔
Almsman Noun خیرات پانے والا ۔ مسکین ۔ خیرات پر گزربسر کرنے والا ۔
Almucantar Noun وہ دائرہ جو اُفق کے متوازی کھینچا جاۓ اور آسمان کو دو حلقوں میں تقسیم کر دے ۔