English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allyl alcohol ایلائل الکوحل ۔ ایک بے رنگ سیال جس کی بو چبھنے والی ہوتی ہے ۔ نقطہ ابال 96.5 سینٹی گریڈ ہے ۔ یہ سنتھیٹک رالوں اور ادویات سازی میں استعمال کی جاتی ہے ۔
Allyl alcohol prop 2en 1 oi ch2chch2oh a colourless liquid used in te production of synthetic resins 965c
Allyl alcohol prop 2en 1 ol ch2chch2oh a colourless liquid used in the production of synthetic resins
Allyl group Noun ایلا ئل گرو
Allyl polymers ایلائل پولیمرز ۔ یک سالمی مرکبات سے کشیدہ کیے جانے والے پولیمرز ۔ یہ مرکبات ایلائل ، پروپیلائن گروپس پہ مشتمل ہوتے ہیں ۔ایلائل فاسفیٹ ایسے پولیمرز بناتے ہیں جو آگ نہیں پکڑتے ۔
Allyl rearrangement ایلائل کی ترتیب نو ۔ اس عمل میں کسی تین کاربن سٹم کے دوہرے بانڈز کی منتقلی شامل ہوتی ہے ۔ c ۔ ایٹمز ایک اور دو کو ۔ c ۔ ایٹم دو اور تین میں اور بیک وقت متبادلات کی حیثیت سے ۔ c ۔ ایٹمز تین سے ۔ c ۔ ایٹمز ایک کی طرف انتقال عمل میں لایا جاتاہے ۔
Allyl resins Noun ایلائل رالیں
Allylene Noun الائلین ۔
Alma Name الما: دل خوش کن ۔ دل کو بھانے والی ۔
Alma cantar Adjective اُفق کے متوازی دائرہ یا دائرے جو آسمان کو چھلوں میں تقسیم کر دیتے ہیں جب دو ستارے اُفق کے پار ایک جتنے فاصلے پر موجود ہوں تو انھیں ایک ہی الما کینٹر میں ہونا کہتے ہیں نیز ایک ایسی دوربین جو ستاروں کی اونچائی دیکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Alma mater Adjective اس سے مراد فرد کا سابق تعلیمی ادارہ ہے جہاں سے وہ پڑھا ہوا ہو ۔
Almab Name الماب: واپس پلٹ کر آنے کی جگہ ۔
Almacantar Noun اُفق کے متوازی کرہ زمین کے دائرے ، ارتفاع کے متوازی خطوط ۔
Almacanter staff Noun وہ آلہ جو زمانہ قدیم میں آفتاب کے طلوع و غروب کا حِساب لگا کر کمپاس کو درست کرتا تھا ۔
Almadia Noun دریائی کشتی ۔ ایک ہندوستانی کشتی جو ۸۰ فٹ لمبی ہوتی ہے اور بہت تیز ہوتی ہے ۔
Almaee Name المعی ۔ معاملہ فہم ۔ نہایت زیرک ۔ عالم ۔ فاضل ۔ بہت عقلمند ۔ دانشمند ۔
Almagest Noun فَلَک شَناس بَطليموس کی فَلَک شَناسی سے مُتعلِق ۔ مَشہُور يُونانی تَصنيف ۔
Almagra Noun ایک گہرے سرخ رنگ کی مٹی جو اسپین میں پائی جاتی ہے ۔
Almah Name الماء: محبوب ۔ پیارہ ۔
Almaha Name المحہ: پھیلی ہوئی ۔
Almain rivets Noun سبک زرہ بکتر ۔
Almamater Noun مادَر عِلمی ۔ مادَر عِلمی کے لِيے اِستَعمال کی جانے والی اِصطَلاح ۔
Almanac Noun جنتری ۔ تقویم ۔ کیلنڈر ۔
Almandian almandite
Almandine Noun ایک بنفشی رنگ کا قیمتی پتھر ۔ ایک خاص قِسم کا پتھر ۔ ایک خاص اہمیت کا حامِل پتھر ۔
Almandite Noun بنفشی رنگ کا قیمتی پتھر ۔
Almanographer Noun تقویم ساز ۔ جنتری بنانے والا ۔ جنتری کو وجود میں لانے والا ۔
Almarant Noun گُل اشرفی ۔
Almas Name الماس ۔ شفاف ہیرا ۔ سُچّاموتی ۔
Almash Name الماش: خصلت ۔ طبیعت ۔ عادت ۔