alminium oxy acid salts – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلو مینیم آکسی ایسڈ ( سالٹس) ۔ یہ نمک پانی میں حل ہو جاتے ہیں ( فاسفیٹ نہیں ) آب پاشیدہ کیے گئے محلول سے بھاری ہائیڈریٹ نمک حاصل ہوتے ہیں ۔ اہم نمکوں میں ایتھنیوایٹ ( ایسی ٹیٹ ) نائڑریٹ ( محرق کی حیثیت سے ) اور سلفیٹ ( واٹر ٹر یٹمنٹ اور پیپر سائزنگ کے لیے ) شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu