almasudi – Meaning and Explanation

Part of speech : noun name historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

896ء تا 956ء، پہلی بار وسیع پیمانے پر تاریخ اور جغرافیہ کو پیوست کرتے ہوۓ کتب تحریر کیں۔ دنیا بھر میں اپنے سفر سے اخذ کردہ تجربات کی بنا پر تخطیط التاریخ (histography)، جغرافیہ اور زمینیات (earth sciences) جیسے موضوعات کا احاطہ کیا۔

🔹 Roman Urdu