English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Allelopathy | Adjective | ایلیلوپیتھی ۔ بالواسطہ یا بلاواسطہ نقصان دہ اثر ۔ جو ایک پودا دوسرے پر مرتب کرتا ہے یا باہمی طور پر ایک دوسرے پر ایسے کیمیائی مرکبات پیدا کر کے اثر انداز ہوں جو ماحول میں پھیل جائیں ۔ |
| Allelotaxis | Noun | ایک عضو کا مختلف جنین سے پیدا ہونا |
| Alleluia | Noun interjection | حمد ہو خدا کی ۔ خدا کی حمد ۔ خُدا کی تقدیس کا گیت ۔ |
| Alleluia hallelujah halleluiah | — | — |
| Allemande | Noun | مُختَلِف جرمن رقصوں کا نام اور اِس کی موسیقی ۔ |
| Allemontite | Noun | سنگ سُرمہ اور کحلا کی ایک خام آمیزش ۔ |
| Allen paradoxic law | Noun | ایلن کاظاہری متناقض قانون |
| Allen screw | Noun | ایک موجد کا ایجاد کردہ مخصوص شش پہلو پیچ ۔ |
| Allenarly | Adverb | صرف ۔ فقط ۔ تنہا ۔ |
| Allene | Noun | علم کیمیا کی اصطلاح ۔ ایک گیس سا ہائیڈرو کاربن ۔ |
| Allene propadiene ch2cch2 or on of ts derivatives | — | — |
| Allenes 1 2 dienes | — | — |
| Allergen | Noun adjective greek | حساسیہ ۔ الَرجی پَیدا کرنے کا اہل کوئی ایجنٹ |
| Allergenic | Adjective | الَرجی سے مُتعلِق ۔ |
| Allergia | Noun | پیش حساسیت |
| Allergic | Noun | تیز حِسی ۔ کِسی خاص پروٹین کے مُتعلِّق حد سے بڑھ کر زود حِسی ۔ |
| Allergic alveolitis | Noun | حساسیت جویفی |
| Allergic cold | Noun | ٹھنڈ لگنے کی وجہ سے الرجی |
| Allergic conjuctivitis | Noun | گھاس ، خشک ، گھاس کے ذرات آنکھوں میں لگنے سے پیدا ہونے والا آشوب چشم |
| Allergic dermatitis | Noun | الرگی کی وجہ سے سوزش جلد |
| Allergic reaction | Noun | زود حساسیت کا ردعمل |
| Allergin | Noun | حساسیت پیدا کرنے والے عناصر ، الرجی پیدا کرنے والے عناصر وہ اینٹی جن جو الرجی کا باعث بنتی ہے ۔ الرجین کی مختلف اقسام ہیں اور یہ مختلف اعضاء پر اثر کرتی ہے ۔ پولن گرین ، فر ، پرندوں کے پَر ، پھپھوندی اور گرد وغیرہ ، فیور ، یعنی بخار کا باعث بن سکتے ہیں ۔ کاسمیٹکس ، ادویات اور بعض دوسرے کیمیکل جلد کی سوزش کا باعث بن سکتے ہیں ۔ بعض کھانے پینے کی اشیاء اسہال ، قبض وغیرہ کر سکتی ہیں ۔ جب کسی شخص کی الرجی کا باعث پتہ چل جاتا ہے تو پھر اس شخص کی الرجی دور کی جا سکتی ہے ۔ |
| Allergist | Noun | ماہِرِ الَرجی ۔ الَرجی کے عوارضات کا طِبی ماہِرِ خُصُوصی ۔ |
| Allergology | Noun | غیر طبعی حساسیت کا سائنسی مطالعہ ۔ |
| Allergosis | Noun | حسیتی مرض ۔ |
| Allergy | Adjective | زبرحسی ۔ کسی چیز سے غیر معمولی حسیت حاصل ہونا جو ہمارے جسمانی نظام کے لیے مضر ثابت ہو |
| Allergy food | Noun | خوراک سے کسی بھی قسم کی الرجی کے لئے استعمال ہونے والی اصطلاح |
| Allerion | Noun | ایک عقاب جس کے پیر اور چونچ نہیں ہوتے ۔ |
| Allesthesia | Noun | متاثرہ جگہ سے پرے درد یا چھوئے جانے کا احساس ہونا |
| Allethrin | ایلیتھرین ۔ ایک لیسدار مادہ جو بہت سے حشرات کے لیے زہریلا ثابت ہوتا ہے ۔ مثلاً گھر یلو مکھی ۔ اسے سنتھیٹک میڑیل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |