allergen – Meaning and Explanation

Part of speech : noun adjective greek

Urdu Meaning (اردو معنی)

حساسیہ ۔ الَرجی پَیدا کرنے کا اہل کوئی ایجنٹ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ اینٹی جین جو الرجی کا باعث بنتی ہے ۔ الرجین کی مختلف اقسام ہیں اور یہ مختلف اعضاء پر اثر کرتی ہیں ۔ پولن گرین ۔ فر ۔ پرندوں کے پر پھپھوندی اور گرد وغیرہ (فِیوَر) یعنی بخار کا باعث بن سکتے ہیں ۔ کاسمیٹکس ادویات اور بعض دوسرے کیمیکل جلد کی سوزش کا باعث بن سکتے ہیں ۔ بعض کھانے پینے کی اشیا اسہال قبض وغیرہ کر سکتی ہیں ۔ جب کسی شخص کی الرجی کا باعث پتہ چل جاتا ہے تو پھر اس شخص کی الرجی دور کی جا سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئی شے جو الرجی پیدا کرے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الَرجی زا ۔ الَرجی پيدا کَرنے والی کوئی شے ۔

🔹 Roman Urdu