English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allegedly Adverb جیسا کہ کہا جاتا ہے ۔ کما قال ۔ اِلزاماً ۔
Alleger Noun الزام لگانے والا ۔ ادعا کرنے والا ۔
Allegheny spurge Noun ايک کم قَد بُوٹی يا جھاڑی ۔ جِس کے پھُول ارغوانی مائل يا سُفيد ہوتے ہيں ۔
Allegiance Noun وَفا داری ۔ اطاعت ۔ عقيدَت ۔ لَگَن ۔ حَکُومت يا اپنے حاکَم کے ساتھ وَفاداری ۔
Allegiant Adjective مُطيع ۔ وَفا دار ۔ جان نثاری کا دَم بھَرنے والا ۔
Allegoric Adjective تَمثيل سے مُتعلِق يا اس کے انداز ميں ۔ تَمثيلی يا مَجازی ۔
Allegorical Adjective بطور مجاز ۔ مجازی ۔ تمثیلی ۔ علامتی ۔
Allegorically Adverb تَمثيل کے طَور پَر ۔ تَمثيلی انداز ميں ۔
Allegoricalness Noun مثالیت ۔ مجازیت ۔ تمثیلیت ۔
Allegorise تمثیلی قصہ بنانا ۔
Allegorised تمثیلی قصہ بنایا ۔
Allegorist Noun تمثیل نِگار ۔ علامت کار ۔ مزیت پسند ۔
Allegorist allegorizer
Allegorization Noun تَمثيل ميں ڈھالنے کا عمَل ۔
Allegorize Verb تَمثيل ميں ڈھالنا ۔ الگيری کے رُوپ ميں بَدَلنا ۔
Allegorizer Noun مجاز کے طور پر بیان کرنے والا ۔ مثالی سمجھنے والا ۔ تمثیل بنانے والا ۔
Allegory Noun تمثیل ۔ مجازیہ ۔ علامت ۔ شان ۔ پیکر ۔
Allegory form Noun تمثیلی روپ ۔
Allegresse Noun خوش حالی ۔ شادمانی ۔ زندہ دلی ۔ خوش طبعی ۔
Allegretto Noun adjective adverb تیزگت کی موسیقی یا دُھن ۔
Allegro Noun adjective (موسيقی) تيز ۔ لہَک کر ۔ اليگريٹو ۔
Allegro non tanto اتنا زیادہ تیز نہیں ۔ زور سے لیکن اتنا زیادہ زور سے نہٰیں ۔
Allegron Phrase الگرون : دیکھئے ضد مسکن ۔ نار بڑ پٹائی ۔ ایمی ٹرپٹائی لین سے مشابہ ۔
Allel ایلیل ۔ ایلیلو مارف ۔ روپ بدل ۔ دو یا تین مختلف جینز ۔
Allele Noun جین کے دو مُتبادِل ہیولوں میں سے ایک ۔
Allele different and distinctive by virtue of their products or effects sequences of genetic material that occupy the same locus on each of a pair of homolgous chromosomes Phrase ایلیل ، دو یا تین جین (درجات) کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کی پیدا وار میں یا ایک دوسرے سے وابستہ ہیں ان کی تین حالیتں ہیں جبکہ یکساں اور ایک جیسی ہی کیفیات کی حامل ہوں اور یکساں کروموسومز کی بھی حامل ہوں
Alleleu Interjection چِلّانے کی ایک آواز ۔ ھلے لے لے ۔
Allelomorph Noun نباتیات کی ایک اصطلاح ۔ متبادل شکل ۔
Allelomorphism Noun تبادل الشکل
Allelomorphs Noun adjective وہ خَصُوصیات جو اِنسان وراثَت میں پاتا ہے ۔ مُتبادَل شَکلے ۔ مُتبادَل الشَکَل ۔ جین جو مُتضاد خَصُوصیات والے جوڑے کو ظاہر کِرے اُسے الیلز یا مُتبادل شَکلے کہتے ہَیں ۔ ہر جوڑے کی ایک خاصیت غالب اور دُوسری مَغلُوب ہوتی ہے