allergy – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

زبرحسی ۔ کسی چیز سے غیر معمولی حسیت حاصل ہونا جو ہمارے جسمانی نظام کے لیے مضر ثابت ہو

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective greek

Urdu Meaning (اردو معنی)

الرجی ۔ بیرُونی مادّوں کے خلاف ہونا ۔ خواہ وہ بے ضَرَر ہوں کہ خاص دوائی خُوشبُو گَرد دھُواں وَغیرہ کے لیے غیر مَعمُولی حَساسیت

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الرجی ۔ خلل جس میں بعض اینٹی جین جنہیں الرجین کہتے ہیں ان سے حساس ہو جاتا ہے ۔ یہ الرجن جسم میں داخل ہونے چھونے یا سانس لینے سے اندر داخل ہو کر یا ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر مخصوص علامات پیدا کرتے ہیں ۔ عام طور پر کسی انسان کے جسم میں ان الرجن کے داخلے پر خُون میں موجود اینٹی باڈیز ان پر قابو پا لیتی ہیں ۔ مگر اس الرجی کے مریض کے جسم میں داخل ہونے پر ان علامات کو ظاہر کر دیتے ہیں ۔ مختلف قسم کی الرجی کا مختلف اعضاء پر اثر ہوتا ہے ۔ مثلاً۔ دمہ ۔ گھاس پات کے سڑنے سے پیدا ہونے والے بخار ۔ جلد

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

طبعی خاصیت جو بعض اشیا مِثل خوراک ۔ گُل زیرہ ۔ روئیں یا خاک کے ذرات کا مُضر اثر قبُول کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الَرجی ۔ خارِش ۔ کائی بُخار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الرجی ، ایک طبعی اصطلاح حس بسیار ، بہت زیادہ احساس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تیز حسیت

🔹 Roman Urdu