English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allantochorion Noun جراحتی زہر اور جنین کی بیرونی جھلی سے متعلقہ
Allantocic canal Noun قنال کلمائی
Allantoic allantoidal
Allantoic circulating Noun اصل راستہ کے بندہونے کے بعد ثانوی راستہ کے ذریعہ دوران
Allantoic vein Noun بغل کی گہری ورید ، ورید ابطی
Allantoid Adjective جنین کی جھلی سے متعلق ۔ کلما نما ۔ کلما سا ۔
Allantoidian Noun adjective وہ جنین جس میں خاص جھلی ہو ۔
Allantoin ایلین ٹو این ۔ پیورین میٹا بولزم کا حاصل ہوتا ہے ۔یہ دودھ پلانے والے جانداروں ،( ممالیہ ) کے پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔
Allantois Noun (حيوانِيات) کُلمِيَہ ۔ پَرِندوں رينگنے والے جانوَروں اور ميملوں کے جوفِ شِکَم کے عقبی سِرے پَر بَڑھی ہُوئی ايک تھيلی ۔
Allanturic Adjective بولی سے حاصل شدہ ۔
Allapur inol
Allargando Adjective نَغمے کے پھيلنے اور واضِع ہونے کے ساتھ آواز کا حَجَم ۔
Allat once Noun دفعتاً ۔ اچانک ۔ یکایک ۔
Allates گیلیٹس ۔ این آیونک گیلیئم رکھنے والی انواع ۔
Allative Adjective جہتی ۔
Allative case Noun جہتی حالت ۔
Allay Verb چُپ کَرا دينا ۔ گھَٹا دينا ۔ دَبا دينا ۔ شِدَّت ميں کَمی کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔
Allayed Adjective تخفیف کیا ہوا ۔ معتدل کیا ہوا ۔ گھٹایا ہوا ۔ کم کیا ہوا ۔
Allayer Noun ايسا کَرنے والا شَخص ۔ يا چيز ۔
Allaying Noun adjective گھٹانا ۔ کم کرنا ۔ زور کم کرنا ۔ تخفیف کرنے والا ۔ کم کرنے والا ۔
Alleg ron
Allegable Adjective لائق الزام ۔ قابلِ حضت ۔ لائقِ توثیق ۔
Allegation Noun اِلزام توثیق ۔ بَیان ۔ اعلان ۔ دَعوی ۔ حُجَّت ۔ تَکرار ۔ عُذَر ۔
Allegation disjuncyive
Allegation material
Allegation of fact بیان واقعہ ۔
Allegation primary
Allege Verb اِلزام دينا ۔ تَکرار کَرنا ۔ قَطِعيَت کے ساتھ کہنا ۔ بَطَورِ دَليل ۔ حَوالَہ دينا ۔
Allegeable Adjective قابِلِ حُجَّت يا قابِلِ تَوثيق ۔
Alleged Adjective سَچ ہونے کا دعوی کِيا گَيا ۔ بَيان کے مُطابِق دُرُست ۔ مَشکُوک ۔ فَرضی ۔