allergin – Meaning and Explanation
Part of speech : noun
Urdu Meaning (اردو معنی)
حساسیت پیدا کرنے والے عناصر ، الرجی پیدا کرنے والے عناصر وہ اینٹی جن جو الرجی کا باعث بنتی ہے ۔ الرجین کی مختلف اقسام ہیں اور یہ مختلف اعضاء پر اثر کرتی ہے ۔ پولن گرین ، فر ، پرندوں کے پَر ، پھپھوندی اور گرد وغیرہ ، فیور ، یعنی بخار کا باعث بن سکتے ہیں ۔ کاسمیٹکس ، ادویات اور بعض دوسرے کیمیکل جلد کی سوزش کا باعث بن سکتے ہیں ۔ بعض کھانے پینے کی اشیاء اسہال ، قبض وغیرہ کر سکتی ہیں ۔ جب کسی شخص کی الرجی کا باعث پتہ چل جاتا ہے تو پھر اس شخص کی الرجی دور کی جا سکتی ہے ۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. integrity | 1. jawad |
| 2. emblem | 2. a bad name is worse than bad deeds |
| 3. hull | 3. c g s system |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. d day force |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. aa |