English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allied powers Noun اتحادی طاقتیں ۔ اتحادی قوتیں ۔
Allied subjects Noun متعلقہ مضامین ۔
Allied to اتحاد ہونا ۔ کے مطابق ہونا ۔
Allies planned to divide turkey among themselves
Alligate Verb باندھنا ۔ یکجا کرنا ۔ منسلک کرنا ۔
Alligated ملایا جوڑا ۔
Alligation Noun verb باندھنا ۔ بندھا ہوا ہونا مختلف قدروں کا حساب ۔ حسابِ تجارت ۔ جوڑنے کا عمل ۔
Alligator Noun گھڑیاں ۔ مگر مچھ ۔
Alligator apple Noun مغربی جزائر ہند کے سیب ۔
Alligator forceps Noun گھڑیالی چمٹی ۔
Alligator pear Adjective ایلی گیٹر پیئر ۔ مگر ناشپاتی ۔ ایووگیڈو ۔ ایک پھل ۔
Alligator snapper Noun گھَڑيال کَچھوا ۔ کاٹ کھانے والا کَچھوا ۔
Alligator tortoise Noun دلدل میں رہنے والا کچھوا ۔
Alligator turtle اسے Alligator tortoise بھی کہتے ہیں ۔
Alligator wood Noun مغربی جزائر ہند کے ایک درخت کی لکڑی ۔
Alligerative Adjective سر حرفی صنعت سے متعلق یا سر حرفی صنعت سے آراستہ ۔
Allineation Noun ایک خط مستقیم میں دو یا دو سے زیادہ اجسام کی مقررہ نقطہ سے حالت ۔
Alliterate Verb سر حرفی تماثل رکھنا ۔ تحریر ، تقریر میں سر حرفی تماثل اِستعمال کرنا ۔
Alliterated Adjective سر حرفی صنعت سے مترتب ۔
Alliterating Adjective سر حرفی صنعت پیدا کرنے والا ۔
Alliteration Noun مقرر کرنا ۔
Alliterational Adjective وہ شعر یا جملہ جس میں سر حرفی صنعت کی کثرت ہو ۔
Alliterative Adjective جِس ميں صَنعتِ تَجنيس سے کام لِيا گَيا ہو ۔
Alliteratively Adverb تجنیسی طور پر ۔ سہ حرفی صِفت کے طور پر ۔
Alliterativeness Noun سر حرفی صنعت سے آراستگی ۔
Alliterator Noun اِس صَنعت سے کام لينے والا ۔
Allituric Adjective ایک نامیاتی مرکب کے انتشار کی پیداوار ۔
Allium Noun ايلِيئم جِنس کا کوئی گَنٹھَل پودا ۔ زَنيق جِنس کا تيز بُو دار ۔
Allium ascalonicum Noun اک کنڈا لہسن ، گنڈانہ
Allium cepa Noun پیاز