English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Addle headedness
Addled Adjective کمزور ۔ پراگندہ خیال ۔ کند ذہن ۔
Addlement Noun خراب ۔ پریشان ۔ حالت غم میں ۔ خرابی ۔ ابتری ۔ پریشان خیالی ۔
Addleness Noun عفونت ۔ سڑاند ۔ بساند ۔ اخلاقی خرابی ۔
Addleplot Noun کسی منصوبے کو ناکام بنانے والا ۔ شکست دینے والا ۔ کسی کی ناکامی کا باعث بننے والا ۔
Addling Noun انڈے کا سڑ جانا ۔ گندہ ہو جانا ۔ فہم و فراست کا پراگندہ ہو جانا ۔
Addo Noun جڑ یا تنا جو غذا میں کام آتا ہے ۔ خصوصاً تارو کی جڑ ۔
Addoration Noun عشق ۔ عزّت ۔ احترام ۔ بندگی ۔ پرستش ۔
Addorsed Adjective پشت بہ پشت ۔
Addos Name عدوس ۔ بہادر عورت ۔ دلیر عورت ۔
Addre ssee
Address Verb کسی کو مخاطب کرنا ۔
Address a meeting or crowd or conference etc Noun verb لوگوں کے بڑے اجتماع یا جلسے سے خطاب کرنا ۔ خطاب ۔ خطبہ ۔ تقریر ۔ عنوان ۔ پتہ ۔ روئیّہ ۔ انداز گفتگو ۔
Address a number that specifies the position of a particular word in a computers memory
Address book Noun ایڈریس بُک ۔ ای میل پروگرام می؟ں ایک فہرست جس میں ای میل ایڈریس اور افراد کے نام دیے گئے ہوں ۔ ویب پیج کے لحاظ سے ایک غیر رسمی ای میل یا یوآرایل فون بُک ۔
Address bus Noun ایڈریس بَس ۔ ایک بس جو بیس (۲۰ ) سے چونسٹھ (۶۴ ) الگ الگ ہارڈویئرز لائنز پر مشمتل ہوتی ہے جنہیں ڈیٹا کی میموری لوکیشن بیان کرنے والے سگنلز لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Address commission جہاز کرایہ پر دینے والے کے ایجنٹ کو جہاز پر مال لادنے کی کمیشن ۔
Address commission shipg Adjective ایجنٹ کو جہاز پر مال لادنے کی کمیشن کی ادائیگی ۔
Address decoder Noun ایڈریس ڈیکوڈر ۔ ایک الیکٹرونک ڈیوائس جو نیو میرک ایڈریس کو برقی سگنلز میں بدل دیتی ہے ۔ ایک یا ایک سے زائد ریم چِپس پر خاص میموری لوکیشن کے انتخاب کے لیے اس کی ضرورت پڑتی ہے ۔
Address for service پتہ بغرض تعمیل ۔
Address mapping table Noun ایڈریس میپنگ ٹیبل ۔ ڈی این ایس (ڈومن نیم سسٹم) سرور ریار وٹرز میں استعمال ہونے والا ایک جدول جسے کمپیوٹر ریسورس کے متعلقہ انٹرنیٹ پروٹوکول کے ٹیکسٹ نیم کا ایڈریس حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلا انٹرنیٹ پر میزبان کمپیوٹر کا نام ۔
Address mode Noun ایڈریس موڈ ۔ میموری میں ایڈریس ظاہر کرنے کا طریقہ ۔
Address modification Noun ایڈریس موڈیفیکیشن ۔ حساب کتاب کے عمل کے دوران میموری میں کسی لوکیشن کا ایڈریس اپ ڈیٹ کرنے کا عمل ۔
Address or exercise etc book Noun کسی خاص مقصد کے لئے کوئی کتاب یا رجسٹر وغیرہ ۔
Address register Noun ایڈریس رجسٹر ۔ ایک رجسٹر (ہائی سپیڈ میموری سرکٹ) جو اس ایڈریس پر اپنی گرفت قائم رکھتا ہے جہاں انفارمیشن ٹرانسفر کرنے کے لیے ڈیٹا موجود ہو سکتا ہے ۔
Address resolution Noun ایڈریس ریزولوشن ۔ کمپیوٹر کے آئی پی (انٹرنیٹ پروٹوکول) ایڈریس کی شناخت جو کمپیوٹر کے متعلقہ ایڈریس میپنگ ٹیبل سے تلاش کی جاتی ہے ۔
Address space Noun ایڈریس سپیس ۔ میموری لوکیشنز کی گُل رنیج جنہیں کمپیوٹر ایڈریس کر سکتا ہے ۔
Address translation Noun ایڈریس ٹرانسلیشن ۔ ایک قسم کے ایڈریس کو دوسرے میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ جیسا کہ ورچوئل ایڈریس کو فزیکل ایڈریس میں تبدیل کرنا ۔
Address will have been written on the envelope Phrase لفافے پر پتہ لکھا جا چکا ہو گا
Addressable cursor Noun ایڈریس ایبل کرسر ۔ ایک کرسر جسے کی بورڈ یا مائوس کی مدد سے سکرین کی کسی لوکیشن پر متحرک کرنے کی بنیاد پر پروگرام کیا گیا ہو ۔