address mapping table – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈریس میپنگ ٹیبل ۔ ڈی این ایس (ڈومن نیم سسٹم) سرور ریار وٹرز میں استعمال ہونے والا ایک جدول جسے کمپیوٹر ریسورس کے متعلقہ انٹرنیٹ پروٹوکول کے ٹیکسٹ نیم کا ایڈریس حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلا انٹرنیٹ پر میزبان کمپیوٹر کا نام ۔

🔹 Roman Urdu