English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Additional premium زائد پریمم ۔ وہ زائد رقم جو بیمہ کرنے والے کو بطور بدل معاہدہ بیمہ اوقات معین پر دی جائے ۔
Additional secretary Noun اڈیشنل سکریٹری ۔ اضافی معتمد ۔
Additional session judge Adjective زائد سیشن جج ۔
Additional unit Noun مزید اکائی ۔
Additionally Adverb اِضافے کے طَور ۔
Additions and betterments Noun اضافے اور سدھار ۔
Additious force Noun وہ طاقت جو تابع سیارہ کی کشش ثقل سیارے کی طرف بڑھاتی ہے ۔
Addititous Adjective جوڑا ہوا ۔ ملحق ۔ زائد ۔
Additive Adjective جَمعی ۔ اِضافی ۔ اِضافَہ کَرنے ميں مَدَد گار ۔
Additive clause Noun الحاقی فقرہ ۔
Additive compound Noun جمعی مُرَکب ۔ ایسا مُرکب جو دو مادّوں کی آمیزِش سے بنتا ہے ۔
Additive constant Noun جمعی مستقل ۔
Additive factor Noun جمعی جبر ۔
Additive inverse Noun معکوس جمعی ۔
Additive marker Noun الحاقی نشان دار ۔
Additive method of colour photo graphy Adjective تصویر میں سرخ سبز اور نیلا رنگ اپنے اپنے رنگوں کے نقطوں سے مل کر بنتے ہیں لیکن ان کے علاوہ رنگ ان تین بنیادی رنگوں کے آمیزوں سے بنتے ہیں مثلا پرپل رنگ سرخ اور نیلے رنگ کے نقطوں کے ملنے سے بنتا ہے ۔
Additive method of colour photography Noun کِسی تصویر کے تمام سُرخ حِصّے جو بہت چھوٹے چھوٹے نُقطوں سے مِل کر بنتے ہیں ۔
Additive process Noun اجتماع پذیر خاصیت ۔ جمعی خاصیت ۔
Additive property Adjective کوئی طبیعی خاصیت جو مُتعلقہ مادّے کی مقدار مثلاً اِس کے ایٹموں کی تعداد پر مُنحصر ہو ۔
Additive volumes lew of
Additives Noun ایسے مادّے جو تیل میں اِس لیے مِلاۓ جاتے ہیں ۔ کہ اِس میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت پیدا ہو جاۓ ۔
Addle Adjective خراب ۔ گندا ۔ پریشان ۔ پراگندہ ۔ گڈ مڈ ۔
Addle brain
Addle brained گِڈ مِڈ ۔ پَريشان خيال ۔
Addle brained گِڈ مِڈ ۔ پَريشان خيال ۔
Addle brainedaddle headed addle pated
Addle egg Idiom مغرور ۔ غرور کرنے والا ۔ نک چڑھا ۔
Addle egg Idiom مغرور ۔ غرور کرنے والا ۔ نک چڑھا ۔
Addle headed
Addle headed addle pated