address bus – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈریس بَس ۔ ایک بس جو بیس (۲۰ ) سے چونسٹھ (۶۴ ) الگ الگ ہارڈویئرز لائنز پر مشمتل ہوتی ہے جنہیں ڈیٹا کی میموری لوکیشن بیان کرنے والے سگنلز لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu