English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Addressed | مخاطب ہوا پتہ لکھنا خطاب کیا ۔ | |
| Addressed bill | Noun | نامزد ھنڈی ۔ موسومہ بل ۔ |
| Addressed him as a professor tout court | فقط پروفیسر کہہ کر خطاب کیا ۔ | |
| Addressee | Adjective | وہ جسے مخاطب کیا گیا ہو مکتوب الیہ ۔ |
| Addresser | Noun | مخاطب ۔ خطاب کرنے والا ۔ متوجہ ۔ درس دینے والا ۔ تربیت کرنے والا ۔ تقریر کرنے والا ۔ |
| Addressing | Noun | ایڈریسنگ ۔ ایک ایڈریس تفویض کرنے یا حوالہ دینے کا پروسیس ۔ پروگرامنگ میں ایڈریس ایک ایسی ویلیو ہے جو ایک میموری لوکیشن بیان کرتی ہے ۔ |
| Addressing machine | Adjective | خطوط پر پتہ چھاپنے کی مشین ۔ |
| Addressing the hazrat asma | Phrase | حضرت اسماء رضی اللّہ تعالٰی عنھاکو مخاطب کرتے ہوئے ۔ |
| Addressograph | Adjective | پتہ نگار ۔ |
| Addsons disease | — | — |
| Adduce | Verb | حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
| Adduceable | Adjective | قابل استناد ۔ قابل اشتہاد ۔ |
| Adduced | Adjective | پیش کردہ ۔ |
| Adducent | Adjective | ایڈوسینٹ ۔ مقرب ۔ جسم کے مخصوص حصوں کو اندر کی طرف یا اکٹھا کھینچنا ۔ |
| Adducer | Noun | نَظير دينے والا ۔ ثُبُوت دِہندَہ ۔ |
| Adducible | Adjective | قابِلِ اِستَناد ۔ ثُبوت يا دَليل کے طَور پَر پيش کَرنے کے قابِل ۔ |
| Adduct | جسم کے وسطی حصے کی جانب کھینچنا ۔ | |
| Adduct addition compound the result of two chemical species adding together | Phrase | جموعہ ، تقریب ، سادہ طریقں سے ملاپ دو کیمیائی اشیاء کے ملنے سے جو چیز وجود میں آتی ہے اسے جموعہ (adduct) کہتے ہیں ۔ |
| Adducted | اعصاب کا ایک ہی مرکز کی طرف کھینچنا ۔ | |
| Adduction | Adjective | ایڈکشن ۔ تقریب ۔ بھینچنے یا اکٹھا کرنے کا عمل ۔ |
| Adductive | Adjective | ایڈکٹو ۔ تقریبی ۔ آگے لانے کا طرز عمل دکھانا ۔ |
| Adductor | Adjective | ایڈکٹر ۔ مقربہ ۔ بھینچنے یا اکٹھا کرنے والا پٹھہ ۔ وہ پٹھہ جو جسم کا کوئی حصہ وسطی محور کی طرف لاتا ہے ۔ |
| Adductor canal | Noun | ران کے درمیانی تیسرے حصہ سے گزرنے والی نالی |
| Adductor muscle | Noun | عُضلہ مقربہ ۔ ایسا عُضلہ جو بازُو کو جِسم کے اندر کی طرف لاتا ہے ۔ |
| Ade nitis | Adjective | غدودی سوزش ۔ |
| Adeciduate | Adjective | سدا بہار ۔ ناریز ۔ |
| Adeeb | Name | لکھاری ۔ لکھنے والا ۔ ادیب ۔ |
| Adeeba | Name | ادیبہ ۔ ادب والی علم والی ۔ |
| Adeed | Name | عدید ۔ ہم پایہ ۔ |
| Adeefa | Name | عدیفہ ۔ رئیس امیر ۔ |