English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Addisonian pernicious | Phrase | دیکھو ۔ |
| Addisons anaemia | — | — |
| Addisons disease | Noun | ایڈیسن روگ ۔ کلاہ گُردہ ۔ خُون کا کم دباوٴ ہونا ۔ |
| Addisons disease | Noun | ایڈیسن روگ ۔ کلاہ گُردہ ۔ خُون کا کم دباوٴ ہونا ۔ |
| Addisons disease | Noun | ایڈیسن روگ ۔ کلاہ گُردہ ۔ خُون کا کم دباوٴ ہونا ۔ |
| Addisons disease | Noun | ایڈیسن روگ ۔ کلاہ گُردہ ۔ خُون کا کم دباوٴ ہونا ۔ |
| Additament | Noun | اضافی ۔ ملحق ۔ منسلکہ ۔ |
| Addition | Noun | اِضافَہ ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ ميزان ۔ جَمَع کَرنا ۔ |
| Addition and evidence | Noun | اضافہ اور ردو بدل ۔ |
| Addition compound | Noun | جمعی مرکبّ۔دویازائدمرکبا ت کاایساسادہ ملا پ جو ازاد انا حالت میںقائم رہ سکے جمعی مرکب کھلاتا ھے ۔ |
| Addition compound an alternative name for an adduct | Phrase | جمعی مک ، دو یا زائد رکبات کا ایسا سادہ ملاپ جو آزا دانہ حالت میں قائم رہ سکے جمعی مرکب کہلاتا ہے مثلا فاسجین جو کاربن مونو آکسائیڈ اور کلورین کا جمعی مرکب ہے ۔ |
| Addition formula | Noun | جمعی ضابطہ ۔ جمعی فارمولا ۔ |
| Addition formulae formulae suh s which relate trigonometric functions of the sum of two or more angs the trigonometric function of the ndividual angles | Phrase | جمعی فارمولے ان جیسے فارمولے جو دو یا دو سے زائد زاویوں کے مجموعے والے فکنشنزکو الگ الگ زاویے فنکشنز میں تبدیل کرنے والے تعلق کو ظاہر کرتے ہیں جمعی فارمولے کہلاتے ہیں ۔ |
| Addition polymer a polymer made by the addition of monomers together the mechanism for which makes it a chain polymer the most important examples are the polyalkenes the archetypal example of which is polyethylenc | Phrase | جمعی پولیمر ایسا پولیمر جو مونومرز کے جمعی تعامل سے وجود میں آئے اسے جمعی پولیمر کہتے ہیں ، پولی الکینز یعنی پولی اتھین اس کی ایک اہم ترین مثال ہے ۔ |
| Addition polymers | جمعی پولیمر ۔ جب مونو مریونٹس کو بار بار جمع کرکے لانگ چینز بنائی جائیں لیکن کسی ضمنی طور پر پیدا ہونے والے مالیکیو لز کو خارج نہ کیا جائے تو اس طرح حاصل ہونے والی پراڈکٹ جمعی پولیمر کہلائے گی ۔ | |
| Addition product | Noun | جمعی حاصل ۔ |
| Addition reaction | Noun | جمعی رد عمل ۔ |
| Addition sign | Noun | علامت جمع ۔ |
| Addition the mathemtical operation in which the sum of two numbers vecto matrices polynqmials etc is found | Phrase | جمع ، ایسا حسابی عمل جس کے ذریعے دو عداد ویکٹرز قالبوں اور کثیر رقمیوں وغیرہ کا مجموعہ علوم کیا جاتا ہے جمع کہلاتا ۔ |
| Additional | Adjective | ضَمنی ۔ اِضافی ۔ مَزيد ۔ زائد ۔ فالتُو ۔ |
| Additional act | Noun | زائد ایکٹ ۔ |
| Additional articles | Noun | زائد دفعات ۔ |
| Additional assessment | Adjective | اضافی تشخیص ۔ |
| Additional capital | Adjective | مزید سرمایہ ۔ اضافی سرمایہ ۔ |
| Additional evidence | Adjective | مزید شہادت ۔ اضافی شہادت ۔ |
| Additional expenditure | Noun | زائد خرچ ۔ |
| Additional grant | Noun | زائد گرانٹ ۔ زائد امداد ۔ |
| Additional insured | Noun | مزید بیمہ ۔ |
| Additional judge | Adjective | زائد جج ۔ اضافی جج ۔ |
| Additional pay | Noun | زائد تنخواہ ۔ |