English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Adeel | Name | عدیل ۔ یکساں عادل ۔ |
| Adeem | Verb | وصیت کا خارج کرنا ۔ |
| Adeen | Name | عدین ۔ عدن میں رہنے والی ۔ |
| Adeena | Name | عدینہ ۔ جنتی ۔ بہشتی ۔ |
| Adeerah | Name | عدیرہ : حصہ ۔ بحرہ ۔ |
| Adees | Name | عادیس ۔ مسافر ۔ |
| Adeh | Name | عادہ ۔ سجاوٹ کی چیز ۔ آرائش وزیبائش کی چیز ۔ |
| Adeism | Noun | انکار الوہیت ۔ لا وثنیت ۔ |
| Adelantado | Noun | کَبھی اِس سے کِسی صُوبے کا گَوَرنَر مُراد لِيا جاتا تھا ۔ |
| Adelaster | Noun | ایک پودے کا عارضی نام جس کے پھول اور جنس نا معلوم ہیں ۔ |
| Adelgidae | Adjective | ایڈلجیڈا ۔ پائن روکھ جووں کا خاندان ۔ مشابہ پرداران ۔ یہ صرف صنوبر کے درختوں پر پایا جاتا ہے ۔ اس کا سنگل لائف سائیکل ۔ دو مختلف صنوبروں پر مکمل ہوتا ہے ۔ مادہ صرف بیض ریزی کرتی ہے اور پردار نہیں ہوتی ۔ |
| Adelidae | Adjective | ایڈیلیڈا ۔ مبرز حشرہ ۔ پتنگوں کی ایک چھوٹی سی قسم ۔ اس کے پروں کی جھلی بالوں جیسے ڈھانچے پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Adeling | Noun | کسی رئیس گھرانے کا ایک فرد ۔ شہزادہ ۔ نواب ۔ |
| Adelomorphic | Adjective | مبہم شکلا ۔ |
| Adelomorphous cell | Noun | خفی الشکل خلیے |
| Adelopod | Noun | ایک جانور جس کے پاوٴں چھپے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ گم پایہ ۔ |
| Adelphi | Noun | چوتھی صدی عیسوی کے میسوپوٹامیا ۔ |
| Adelphic | Adjective | حامل زر کے ایک کیسے میں جمع ہونے سے متعلق ۔ |
| Adelphogamy | Adjective | ایڈلفوگیمی ۔ پیوستہ زواجیت ۔ نموی خلیہ اور اس کے ذیلی خلیہ کے درمیان یکجائی ۔ |
| Adelpholite | Noun | فولاد اور میگنیز کا ایک نمک ۔ |
| Adelphous | Adjective | حامل زر کے گچھوں والا ۔ پیوستہ ۔ |
| Ademantina adenoma | Noun | دانت کی اینمل اور غدود کی گلٹی (جڑ میں گلٹی) |
| Ademonia | Noun | ذہنی پریشانی |
| Ademption | Noun | (قانُون) کِسی تَرکے کو مَنسُوخ کَرنے کا عمَل ۔ |
| Aden | گانٹھ ۔ | |
| Aden | گانٹھ ۔ | |
| Aden adeno | Prefix | غدود یا غدودوں کو ظاہر کرنے والا سابقہ ۔ مثلا ۔ غدود میں درد غدود کی نشونما غدود کا مرض ۔ |
| Aden o | — | — |
| Aden oids | Noun | ناک کے پچھلے حصے میں لمف بافتوں کا اکٹھا ہو جانا جو سانس لینے اور سننے میں دقت کا باعث ہو سکتا ہے ۔ |
| Aden oma | Noun | غدودی بافتوں کی رسولی ۔ |