additive method of colour photo graphy – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تصویر میں سرخ سبز اور نیلا رنگ اپنے اپنے رنگوں کے نقطوں سے مل کر بنتے ہیں لیکن ان کے علاوہ رنگ ان تین بنیادی رنگوں کے آمیزوں سے بنتے ہیں مثلا پرپل رنگ سرخ اور نیلے رنگ کے نقطوں کے ملنے سے بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu