English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Addendum ضمیمہ ۔
Addendum to proposal Noun اضافہ تحریر ۔
Addenectomy Noun verb غدہ براری ۔ سرجری کے ذریعے کسی غدود کو کاٹنا ۔
Addephagia Noun بسیار خوری ، وہ جس کی بھوک ہی نہ مٹے
Adder Noun جمع کرنے والا ۔ بڑھانے والا ۔ اضافہ کرنے والا ۔
Adder wort Noun انجبار
Adders grass
Adders tongue
Adders tongue
Adderwort Noun ایک قسم کی بوٹی جس کی جڑ سانپ کی طرح ہوتی ہے ۔
Addet Noun صد ر ر ا ہب ۔را ہبو ں کلیسا کا صد ر ۔ تجد ید مسیحیب کے بعد ا کثر ایسے لوگوں کے لیے استیعما ل کیا جا تا تہا جنھیں کلیسا کی آمدنی دی جا تی تہی۔
Addi son Noun ایڈرینل کارٹیکس کے کارٹی سون اور آلڈوسٹیرون کم خارج کرنے کی وجہ سے خون خون کے دبائو وزن وغیرہ میں کمی اور پٹھوں میں شدید کمزوری نظام انہضام میں خرابی وغیرہ ۔
Addibility Noun جوڑنے یا جمع کئے جانے کی صلاحیت ۔
Addic tion Noun ادویات الکحل ہیروئین وغیرہ کا عادی ہونا جس میں مریض کے لیے ان چیزوں سے چھٹکارا مشکل ہوتا ہے ۔
Addict Verb عادَتاً اِستَعمال کَرنا ۔ نَشَہ کَرنا ۔ عادی کَر دينا ۔ لَت پَڑنا ۔
Addict to Idiom phrase عادی ہونا ۔ نشئی ہونا ۔ نشے کی لت پڑنا ۔
Addicted Adjective عادی ۔ عادتاً عامِل ۔ نَشَئی ۔
Addicted to بُری عادت میں مبتلا ہونا ۔
Addicted to low company Noun بُری صحبت کا عادی ۔
Addiction Noun عادَت ۔ لَت ۔ دھُت ۔ نَشَہ ۔ عادَتِ مَنشِيات ۔
Addictive Adjective لَت آوَر ۔ نَشَہ آوَر ۔
Addicts undergo numerous economic social and health problems Phrase نشئیوں کو معاشی سماجی اور صحت کے بہت سے مسائل جھیلنا پڑتے ہیں ۔
Addiment Noun مکمل
Adding insult to injury Phrase چوری اور سینہ زوری
Adding machine Adjective جمع کارمشین جمع و تفریق کرنے والی مشین ۔
Adding up theorem مسلہ جمع کاری ۔
Addison albers Noun کری ہڈیوں کا سخت ہونا
Addison s anaemia Noun ذاتی نقص الدم
Addison s disease خون کی کمی ، شدید اعصابی کمزوری ۔
Addisonian Adjective بَرطانوی مُصَنَف جوزَف ايڈيسَن سے مُتَعلِق ۔ اُس کی تَحريروں کا مُطالِعَہ کَرنے والا ۔