additives – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسے مادّے جو تیل میں اِس لیے مِلاۓ جاتے ہیں ۔ کہ اِس میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت پیدا ہو جاۓ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اشیاء جو جب کسی چیز میں ڈالی جائیں تو اس کی موجودہ خصوصیات کو تبدیل کر دیں مثلا تیل میں ڈالیں تو اُس کی چپکاہٹ کو کم کریں کھانے میں ڈالی جائیں تو اُس کو رنگ دے دیں ۔

🔹 Roman Urdu