English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Active components a component in an electraic circuit that introduces power like an amplifier or has directional effect like a diode | Phrase | فعال اجزاء کسی الیکٹرونک کو طاقت مہیا کرنے والے اجزاء (مثلاَ ایمپلی فائر ٹرانزسٹر وغیرہ) فعال اجزاء کہلاتے ہیں ایسے اجزاء جو کسی الیکٹرونک سرکٹ میں سمتی اثر پیدا کرتے ہیں فعال اجزاء کہلاتے ہیں مثلاڈائیوڈ وغیرہ ۔ |
| Active construction | Noun | ترکیب معروف |
| Active content | Noun | ایکتوکنٹینٹ ۔ ویب پیج پر موجود ایسا مٹیریل جو کچھ وقت گزرنے کے ساتھ یا سکرین پر صارف کے ایکشن کے جواب میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ ایکٹوکنٹینٹ پر ایکٹوایکس کنٹرول کے زریعے عمل درآمد کروایا جاتا ہے ۔ |
| Active courage | Noun | فعال جراٴت ۔ |
| Active debt | Adjective | سودی قرضہ ۔ قرض ۔ جس کا سودا ادا شدہ ہو ۔ |
| Active delirium | Noun | فعال ہزیان |
| Active demand | Noun adjective | ( تجارت ) فعال طلب ۔ |
| Active deposit | Noun | سرگرم ذخیرہ ۔ عامل انداخت ۔ |
| Active directory | Noun | ایکٹوڈائریکٹری ۔ مائیکروسافٹ ٹیکنالوجی ایکٹوپلیٹ فارم کا ایسا حصہ جو ایپلیکیشنز کو تلاش استعمال اور ڈائریکٹری ریسورس کے انتظام کے قابل بنانے کے لیے کسی منقسم کمپیوٹنگ انوائرمنٹ میں ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔(مثلا صارف کا نام نیٹ ورک پرنٹرز اور اجازت) ۔ |
| Active duty | Noun | حاضَرِ خِدمَت ۔ |
| Active efforts or discussions etc | Noun | موٴثر کوششیں ۔ سرگرمیاں ۔ اقدامات ۔ |
| Active electrode | Noun | فعال برقیرہ |
| Active file | Adjective | مسلسل مصروف کارسل ۔ |
| Active framework for data warehousing | Noun | ایکٹوفریم ورک فارڈیٹاوئیرہائوسنگ ۔ ڈیٹاوئیر ہائوسنگ کا حل جسے مائیکرسافٹ اور ٹیکساس انسٹرومنٹ نے تیار کیا یہ میٹا ڈیٹا کے بندوبست کے مائیکروسافٹ کے معیار کو ظاہر کرتا ہے ۔ مخفف اے ایف ڈی ڈبلیو ۔ |
| Active hub | Noun | ایکٹوہب ۔ ایک مرکزی کمپیوٹر جو کسی سرگرم سٹارنیٹ ورک کے سگنلز کو دوبارہ تخلیق اور دوبارہ منتقل کرے ۔ ہِب کی ایسی قسم جو آرک نیٹ نیٹ ورکس پر استعمال ہوتی ہے جو سگنلز دوبارہ پیدا کرتا ہے اور انہیں آگے بھی بھیجتا ہے ۔ |
| Active hyperemic | Noun | شریانوں یا چھوٹی شریانوں کے ڈھیلا ہو جانے سے ان میں خون کی زیادہ مقدار آنا |
| Active immuni zation | Adjective | ایکٹو امونائیزیشن وبائی امراض کے انسداد کے لیے ویکسی نیشن جس سے کمزور بیکٹریا کو دی اثر بنایا جاتا ہے ۔ |
| Active immunisation | Noun | فاعلی تمنیع |
| Active immunity | Noun | مناعت فاعلی |
| Active immunization | Noun adjective | اعفائیت ۔ شدید ۔ کِسی مُتعدی مرض سے محفُوظ کرنے کے لیے اِس کے مُردہ جراثیم کو غیر مُضرت رساں بنا کر اِن کا ٹیکہ لگانا تاکہ وہ خُون میں مُدافعتی رد عمل پیدا کریں ۔ |
| Active imperative | Noun | امر معروف ۔ |
| Active life reserve | Noun | چالو بیمہ سرمایہ ۔ |
| Active list | Idiom | خدمت گاروں کی فہرست ۔ |
| Active market | Adjective | گرم بازار ۔ |
| Active mass | Noun | عا مل کميت ۔ مو ثر ارتکا ز اصل ارتکاز سے مختلف ۔ |
| Active mass an obsolete term which was used in the law of mass action that is essentially synonmyous with concentration | Phrase | فعال کمیت ، لا آف ماس ، ایکشن میں استعمال ہونے والی عام اصطلاح جو ارتکاز کے ہم معنی ہیں ۔ |
| Active money | فعال زر ۔ اصل دائر ۔ گردش کرنے والا روپیہ ۔ | |
| Active money econ | Adjective | فعال زر ۔ |
| Active movie | Noun | ایکٹومووی ۔ ایک کراس پلیٹ فارم ڈیجیٹل ویڈیو ٹیکنالوجی جسے مائیکروسافٹ نے آن لائن اور ڈیسک ٹاپ ملٹی میڈیا کے لیے تیار کیا ۔ |
| Active partner | Adjective | سر گرم شریک کار ۔ |