English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Action spectrum for a photochemical reaction a plot of the rate of reaction against wavelength Phrase ایکشن سپیکٹرم ، فوٹو کیمیائی تعاملات میں ایکشن سپیکٹرم سے مراد طول موج اور شرح عامل کے مابین پایا جانے والا تعلق ہے ۔
Action tremor Noun گفتگو کرنے یا دیگر حرکات سے بازوﺅں کا حرکت کرنا یا لرزنا
Action word Noun مرکب لفظ ۔
Actionable Adjective دَعویٰ طَلَب ۔ لائقِ اِقدام ۔ قابِلِ چارَہ جوئی ۔
Actionable claim Adjective دعویٰ قابلِ نالش دعویٰ ۔
Actionable claim transfer of
Actionable wrong Noun قابل مواخذہ قصور ۔
Actionable wrongs Adjective افعال بے جا قابلِ ارجاع نالش ۔
Actionably Adverb دَعویٰ طَليانَہ ۔ مَذکُورَہ بالا انداز سے ۔
Actional Adjective فعل یا افعال سے متعلق ۔
Actionary Adjective حصّہ دار ۔ پتّی دار ۔ کاروباری حصّہ دار ۔ شراکتی ۔ شریک کار ۔
Actiondermatitis Noun شعاعی سوزش
Actionless Adjective فعل سے بغیر ۔ بے عمل ۔ بے اثر ۔ غیر کارگر ۔ بلا روک ٹوک ۔
Actionobacillus Noun ایک جرثومہ جو انسانوں اور جانوروں مثلا بھیڑوں ، گھوڑوں ، مویشیوں اور خنزیروں میں پایا جاتا ہے اس کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں
Actionobiology Noun جا نداروں پر شعاعوں کے اثرات کا مطالعہ ۔
Actionomedura Noun اس جرثومہ کی وجہ سے ۱۔ سفید پیپ خارج ہوتی ہے ۲۔ سرخ رنگ کے دانے نکلتے ہیں
Actions speaks louder than words Idiom اصلیت کو افعال ہی ظاہر کر سکتے ہیں ۔
Actisorb Noun لکڑی کے کوئلے کی گدی جس کے ذریعے زخم سے خارج ہونے والے مواد کی بو کو روکا جاتا ہے ۔
Activalis dermatitis Noun صیفی سوزش جلد
Activate Verb حَرکَت ميں لانا ۔ افزُودَہ کَرنا ۔ مُتحَرَک کَرنا ۔
Activate cathode Noun سرگرم کیتھوڈ ۔ عامل شدہ کیتھوڈ ۔
Activated سرگرمی شروع کیا متحرک کیا ۔
Activated alumina Noun عا ملا ۔ ايلو مينا ۔ عا مل ايلو مينا ۔يا آبی بخا رات اور گيسی ماليکيو لو ں کا ا نخزب کر تا ہے ۔
Activated carbon Noun افزُودَہ کاربَن ۔
Activated charcoal Noun تریاق
Activated charcoal a specially prepared form of charcoal that has a hight adsorption used for example in gass masks Phrase افزودہ چار کول ، افزودہ کوئلہ ، یہ خوصی طور پر تیار کیا گیا چار کول وتا ہے جس میں جذب کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت موجود ہوتی ہے اس زہریلی گیسوں سے بچنے والے ماسکس بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Activated complex Noun مخلوط فعالیت ۔ کیمائی فعالیت اور پراڈکٹ مالکیولز کی وہ مخصوص ترتیب اس مرحلہ پر جب متعین تعامل کے نتیجے میں زیادہ سے زیادہ توانائی خارج ہو ۔
Activated complex the cluster of atoms in the region close to the transition state Phrase ایکٹیویٹڈ کمپلیس ، ٹرانز یشن حالت کے قریب ایٹموں کا اکھٹا ہونا ایکٹیویٹڈ کمپلیس کہلاتا ہے ۔
Activated filament Noun سرگرم رعشہ ۔ عامل شدہ فلا منٹ ۔
Activated molecule Noun ایسا مالی کیول جِس نے توانائی جذب کر لی ہو ۔