English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Activex control Noun ایکٹوایکس کنٹرول ۔ ایک دوبارہ استعمال کیا جانے والا سافٹ وئیر جس کی بنیاد ایکٹوایکس ٹیکنالوجی پر ہوتی ہے جس کا استعمال اس میں کام کرنے کی صلاحیت میں مزید اضافے کا باعث بنتا ہے ۔ مثلا اینیمیشن یا پاپ اپ مینیوز کا ویب پیج ایپلیکیشنز اور سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ ٹولز میں استعمال ۔
Activism Noun (فَلسَفَہ) فَعال پَذيری ۔ فعلی اِرادِيَت ۔
Activist Noun adjective فَعالِيَت پَسَند ۔ اِرادِيَت پَسَند ۔ سَر گَرم ِعمَل ۔
Activities Noun سرگرمیاں ۔
Activities their only source of excitment was to attend marriages and funerals
Activity سرگرمی ۔
Activity cage Noun مشاہداتی پنجرا ۔
Activity chart کارکردگی کا چارٹ یا خاکہ ۔
Activity coefficient قدر عاملیت ، فعال حرکیات حرارت کسی نظام میں اس طرح دکھائی جاتی ہے ۔
Activity curriculum Noun مشاغلی نصاب ۔
Activity optic Noun مناظری گردش
Activity ratio Noun ایکٹیویٹی ریشو ۔ استعمال میں آنے والے ریکارڈ کی تعداد کا ڈیٹا فائل کی کُل مقدار کے ساتھ موازنہ ۔
Activity sampling بے جوڑ مشاہدہ کی تکرار سے معینہ مدت کے اندر سر گرمیاں جانچنے کا طریقہ ۔
Activity sensoriomotor Noun حسی حرکی عملیت
Activity series one of the alternative names for the electrochemical series Phrase ایکٹی وٹی سیریز ، الیکٹروکیمیکل سیریز کا متبادل نام ۔
Actnomyces Noun کرام مثبت ناقابل حرکت پھپھوندی کی طرح کے جراثیم کی وہ نسل جو انسانوں او ر جانوروں میں بیماری کا باعث بنتی ہے ۔
Actnomycosis Noun شعاعی جرثوموں سے پیدا ہونے والی چھوت
Actomyosin Adjective ایکٹیو مائیوسین ۔ دو پروٹینوں کا مرکب پٹھوں کا اہم جزو ۔
Acton Noun روئی کی صدری جو زرہ بکتر کے نیچے پہنتے ہیں ۔
Actor Phrase ایکڑ ۔
Actor action goal
Actra pid Noun انسولین کے ٹیکے کا نام نیفو پام دوا کا نام ۔
Actrapid ٹیکہ لَگنے کی جَگہ پَر جَلَن میں مُفید
Actress Noun اداکارَہ عورَت فَنکارَہ ۔ ڈرامَہ يا فِلَم ميں کام کَرنے والی ۔
Acts Noun اقدام ۔ اقدامات ۔ عمل ۔ ایکٹس ۔
Acts of a private law nature Noun نجی قانون کی خاصیت کے عوامل ۔
Acts of insurgence Noun باغیانہ عمل ۔
Acts of the aposties Noun رُسُولوں کے اعمال ۔
Acts short of war Noun جنگ نما افعال ۔
Acts without thought بے سوچے سمجھے عمل کرتا ہے ۔