English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Activated sludge تکنیکی طریقہ سے ہوا پیدا کرنا ۔
Activated studge Adjective ایکٹی ویٹڈ سلج بد رووؑں اور سیوریج کا غلیظ پانی جسے اوؑٹ فال کے قریب ہوا صاف کرنے کے لیے اڑایا جاتا ہے یا زمین میں دھنسایا جاتا ہے ۔
Activation Noun مُتحَرَک کاری ۔ تاب کار سازی ۔ افزُودگی ۔
Activation analysis Noun تجز یا عا مليت ۔ ايک حسا سی تجز يا تی تکنيک جس سے عنا صر کا پتا چل جا ۓ ۔
Activation cross section
Activation energy Noun عا مل تو انا ئ ۔توا نا ئ جو کسی نز حا لت ميں نظا م کو مہيا ہونی چاہے ۔
Activation energy ea
Activation energy symbol e
Activator دوسرے کے عمل کو تیز کرنے والا جزو ، ہارمون اور انزائم کے متعلق ۔
Active Adjective ایکٹو ۔ ڈیوائس پروگرام فائل یا سکرین کا کوئی حصہ جو فی الحال آپریشنل ہے یا کمانڈ آپریشنز کے زیر اثر ہے ۔
Active absorption Noun عامل جاذبیت ۔
Active account Noun چالو کھاتا ۔
Active activeanaphylaxis Noun فاعلی زود حسی
Active asset Noun چالو اثاثہ ۔
Active attention Adjective فعال تو جہ ۔ ارادی اور محنت طلب توجہ جس میں کوشش اور ارادہ کو دخل ہوتا ہے
Active balance econ Adjective متوازن ۔
Active balance of payment فعال (موافق) توازن ادائیگی ۔
Active bond Noun سرگرم بانڈ ۔
Active bonds Noun چالو دستاویز ۔
Active capital Noun مصروف اصل ۔ مصروف سرمایہ ۔
Active captial Noun چالو سرمایہ ۔
Active carbon Noun سرگرم کاربن ۔ عامل کاربن ۔
Active case Noun معروف فاعلی حالت ۔
Active cell Noun ایکٹوسیل ۔ سپریڈ شیپ ڈسپلے کا نمایاں سیل جو موجوہ آپریشن کا مرکز ہے ۔ اسے کرنٹ سیل یا سیلیکٹڈ سیل بھی کہتے ہیں ۔
Active centres Adjective فعال مراکز ۔ ایسے مخصوص مقامات عمل انگیز سطح پر جہاں انجذاب کا عمل رونما ہوتا ہے ۔
Active chamber Noun حرکی جوف ۔
Active charcoal Noun سرگرم چار کول ۔ عامل چار کول ۔
Active circulation Noun موثر گردش ۔
Active competition Noun سرگرم مقابلہ ۔
Active component Noun سرگرم حصہ ۔ عامل حصہ ۔