active directory – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکٹوڈائریکٹری ۔ مائیکروسافٹ ٹیکنالوجی ایکٹوپلیٹ فارم کا ایسا حصہ جو ایپلیکیشنز کو تلاش استعمال اور ڈائریکٹری ریسورس کے انتظام کے قابل بنانے کے لیے کسی منقسم کمپیوٹنگ انوائرمنٹ میں ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔(مثلا صارف کا نام نیٹ ورک پرنٹرز اور اجازت) ۔

🔹 Roman Urdu