active hub – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکٹوہب ۔ ایک مرکزی کمپیوٹر جو کسی سرگرم سٹارنیٹ ورک کے سگنلز کو دوبارہ تخلیق اور دوبارہ منتقل کرے ۔ ہِب کی ایسی قسم جو آرک نیٹ نیٹ ورکس پر استعمال ہوتی ہے جو سگنلز دوبارہ پیدا کرتا ہے اور انہیں آگے بھی بھیجتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu