English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Active platform Noun ایکٹوپلیٹ فارم ۔ ایک مائیکروسافٹ ڈویپمینٹ کا پلیٹ فارم جو انکار پوریٹ کرنے کے لیے ایک ہم پلہ معیار کی پیشکش کرتا ہے اور کلائنٹ سرور ایپلیکیشنز میں کمپیوٹنگ ٹیکنالوجیز تقسیم کرتا ہے ۔
Active politics Noun عملی سیاست ۔
Active principle Noun کِسی دوا کا وہ جُزو جو صِحَت بخش اثر رکھتا ہو ۔
Active programme Noun ایکٹوپروگرام ۔ ایک مائیکروسافٹ کی گرفت میں موجود پروگرام ۔
Active rays Noun کیمیائی شعاعیں ۔
Active recali Verb خازینت کی پیمأش کا طریقہ ۔
Active satellite Noun فَعال سَيارچَہ ۔ وہ سَيارَہ جو خُورد امواج کے اشارات وَصُول کَرتا ہے ۔
Active series Adjective دھاتوں کی ترتیب ان کی تکسید کے عمل میں فعالیت کے اعتبار سے بنائی گئی ۔
Active server Noun ایکٹوسرور ۔ مائیکروسافٹ ایکٹو پلیٹ فارم کا ایک جُزو جس کی بنیاد سرور پر ہوتی ہے ۔
Active server pages Noun ایکٹوسرور پیجز ۔ ایک ویب کے طرز کی ٹیکنالوجی جسے مائیکروسافٹ نے تیار کیا تا کہ اس سے سرور سائیڈ (کلائنٹ سائیڈ کے برعکس) سکرپٹنگ کی جا سکے ۔
Active service Idiom سپاہی کی نوکری ۔
Active star Noun ایکٹوسٹار ۔ سٹار نیٹ ورک کی ایک قسم جس میں مرکزی کمپیوٹر مستعدی سے تمام سگنلز کی دوبارہ تخلیق اور منتقلی کا انجام دیتا ہے ۔
Active stock Noun سرگرم اسٹاک ۔
Active therapy Verb عامل علاج ۔ فعال علاج ۔ نفسی تجزئی طریقہ ۔ وہ علاج جو مدافعت دور کرنے کے لیے کیا جاتا ہے
Active trade balance Noun موافق غیر ملکی بیوپار بقایا جات ۔
Active transport بائیو کیمسٹری میں قوت پر انحصار رکھنے والا وہ عمل جس میں بعض اشیاء مثلا ائن ادویات او ر امائنو ایسڈز خلیے کی جیلی کو ارتکاز کے برعکس عبور کرتے ہیں ۔
Active transport the process in living cells in which a solute such as naandca2 is transpoted across a membrane from a ragion of low to hight solute concentration diffusion
Active treatment Noun فوری مداوار
Active trust Adjective عملی وقف ۔
Active trust law Adjective عاطی واقف ۔
Active variable Adjective یہ وہ متغیرہ ہے جس میں تعلیمی تصرف کر سکے ۔
Active verb Noun فعل معروف ۔
Active voice طور معروف ۔ حالت معروف ۔
Active volcano بھڑکتا ہوا آتش فشاں ۔
Active window Noun ایکٹوونڈو ۔ ایک ایسی انوائرنمنٹ جو ملٹی پل آن سکرین ونڈوز دکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ یعنی کہ جن میں ڈسپلے یا ڈاکیومنٹ کرسر کی حرکات کمانڈ اور ٹیکسٹ انٹری سے اثرانداز ہو جاتی ہوں ۔
Activeanaphylaxis Noun جسم میں بیرونی پروٹین داخل ہونے سے اثرپذیری پیدا ہونا
Activearterial hyperaemia
Actively Adjective adverb پھرتی سے ۔ جلدی سے ۔ ایک دم سے ۔ تیزی سے ۔
Activeness Noun عاملِيَت ۔ فَعالِيَت پَذيری ۔ مُستَعدی ۔ تَوانائی ۔
Activex Noun ایکٹوایکس ۔ ٹیکنالوجیز کا ایسا سیٹ جو سافٹ وئیر کے اجزاء کا ایک نیٹ ورک کے انوائر نمنٹ پر ایک دوسرے سے مل کر کام کرنے کے قابل بنائے اور جس میں ان اجزاء کی تخلیق کے وقت استعمال کی گئی لینگوئج کو خاطر میں نہ لایا جائے ۔