English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acronyx ہاتھ ، پیر کے ناخنوں کا اندر کی طرف مڑا ہونا ۔
Acrook Adverb جھکا ہوا ۔ مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ ٹیڑھا بنگا ۔
Acropachy Noun ہاتھوں پیروں کی انگلیوں کا بہت موٹا ہو جانا
Acropachyderma Noun چہرہ ، کھوپڑی اور جوارح پر جلد کا موٹا ہو جانا
Acroparaesthesia اچانک ہاتھوں ، پیروں کا سن ہو جانا ۔
Acroparalysis Noun جوارحی مفلوجیت ۔
Acroparesthesia Noun ۱۔ جوارح کا سن ہو جانا ۲۔ ہاتھوں پیروں میں سنسناہٹ ، بے حسی ، انگلیوں ، ہاتھوں اور کلائیوں میں اکڑاﺅ بعض اوقات درد بھی ہوتا ہے جلد زرد یا معمولی نیلی ہوتی ہے ۔
Acropastulosis Noun جوارح پر خارشی دانے نکلنے کی وراثتی بیماری
Acropathology Noun جوارحی مرضیات
Acropathy ہاتھ پاوں کے مرض ۔
Acropetal Adjective ایکروپیٹل ۔ سرجو ۔ چوٹی کی طرف ۔ پودے کے حصوں یا اعضا کا چوٹی کی طرف بالترتیب بڑھنا ۔ بنیاد میں قدیم ترین اور چوٹی میں نوخیز ۔ متضاد اساس جو ۔ زیر نمو ۔
Acrophobia Verb فراز ترسی ۔ بلندی سے نیچے جھانکنیں کا خوف
Acrophonetic writing Noun اشاری رسم تحریر ۔ اشاری رسم خط ۔ ایکرو فونے ٹک رسم تحریر ۔
Acrophothermy Noun (جوارح) ہاتھوں پیروں کی جلد پر سینگ نما ابھار
Acrophotodynia Noun خندق پائی درد
Acropolis Noun کوٹ ۔ بالا حَصار ۔ شہَر کا سَب سے اُونچا حِصَہ ۔
Acroposthitis Noun فلفہ کی سوزش
Acroscleroderma Noun جوارح کا سخت ہو جانا
Acrosclerosis Noun پرانی سوزش کی قسم کا جلدی مرض جس میں ریناڈن ڈزیز کی علامت بھی موجود ہوتی ہیں ۔
Acroscopic Adjective سر بیں ۔ راسیہ ۔ سر طرف ۔
Acrosephalosyndactyly نوک سری جڑی اُنگلیاں ۔ سنکھ ۔ جِس کی ہاتھ اور پاوں کی اُنگلیاں جھِلّی دار ہوں
Acrosomal cap Adjective ایکروسومل کیپ ۔ کلاہ سرتخم ۔ سپرم کو ڈھانپنے والا حصہ جو ٹوپی نما ہوتا ہے ۔
Acrosomal granule Noun منی کے جرثومہ کے اندرونی بڑے دانے
Acrosome Adjective ایکروسوم ۔ سرتخم ۔ تخم کے سر کا ڈھانچہ جو بیضہ کے ساتھ ملاپ کرتا ہے ۔ اسی کے نتیجے میں زرخیزی بنتی ہے ۔ سرتخم میں نر کے پیش نوات ہوتے ہیں ۔
Acrosome a compartment that contains digestive anzymes found at the head of a sperm Phrase ایکروسم ، بیضہ تولید کے کرمہائے میں وہ حصہ جو جنین بننے کی صورت میں سر کی شکل اختیار کرتا ہے یہ ایک ٹوپی نما حصہ ہوتا ہے جو کہ اس کے جوہر اوپر موجود ہوتا ہے ۔
Acrosome reaction Noun بیضہ میں نر جرثومہ کی قبولیت سے پہلے آنے والی تبدیلیاں
Acrospere Noun انکر سے پہلی پتی ۔
Acrosphacelus Noun انگلی کی گنگرین
Acrospire Noun آکھرا ۔ بيج پھُوٹنے پَر زَمين سے سَر نِکالنے والا پہلا پَتّا ۔ انگُوری ۔
Acrospore Noun (نَباتِيات) سَريذرَہ ۔ تُخَم دان کے سِرے پَر لَگنے والا بيج ۔