English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Across Adverb preposition آر پار ۔ ايک طَرَف سے دُوسری طَرَف تَک ۔ آڑا ۔ دُوسری جانِب ۔ تِرچھا ۔
Across from Adjective کسی شخص یا چیز کے مخالف ۔ مقابلے میں ۔ بالمقابل ۔
Across lot Idiom مختصر طریقہ ۔
Across the board Noun adjective کسی خاص جگہ یا گروپ کے ہر فرد پر اثر انداز ہونے والا منصوبہ یا صورت حال ۔
Across the board Noun adjective کسی خاص جگہ یا گروپ کے ہر فرد پر اثر انداز ہونے والا منصوبہ یا صورت حال ۔
Across the counter Combining form بکری کے عام دنوں میں ہاتھ رنگتے ہوئے ۔کچھ کرتے ہوئے ۔
Across the counter com Adjective طریقے سے تجارت ناجائز طریقے سے تجارت ۔
Across the counter sale پرچون فروش ۔
Across the country Noun راستوں کا لحاظ نہ کرتے ہوۓ دوسروں کے درمیان سیدھا راستہ ۔
Across the road Phrase سڑک کے آر پار
Across the water سمندر پار ۔
Across the way سڑک کے اس پار ۔
Acrostealgia Noun کندھے کے جوڑ کا درد
Acrosteolysis Noun جوارح کی چھوٹی انگلیوں کی ہڈیوں کا نرم پڑ جانا
Acrostic Noun adjective موشحَہ ۔ صَنَعت توشيح ۔ خَطاب ۔ جُملَہ ۔ لَفَظ يا الفاظ ۔
Acrostically Adverb توشیحی ۔ یا چلپائی صنعت کے انداز میں ۔
Acrostichoid Noun فرن کی ایک ذات کا وصف ۔
Acrostichum australe Noun مور پنکھی
Acroteleutic Noun کسی نظم یا مناجات کا خاتمہ یا کوئی دوسری چیز جو لوگوں کے گانے کے لیے اس سے ملا دی جاتی ہے ۔
Acroter Noun وہ مجسمے یا مورت کی کرسی جو اکثر بغیر پایہ کی ہوتی ہے اور عمارت کے روکار کے مثلثی حِصہ کے درمیان یا پہلو میں رکھی ہوتی ہے ۔
Acroteric Noun محیطی
Acroterium Noun ایکرو ٹیرم ۔
Acrothoracia Adjective ایکروتھوریسیا ۔ سرصدری ۔ جوڑ دار پاوں رکھنے والے حیوانات بالخصوص قشریہ حیوانات کی ایک صنف ۔ ان میں وہ باریک طفیلی کنڈل پا بھی شامل ہیں جو نرم جسم میں گھس جاتے ہیں ۔ ان کے سینے کے زائدے چھ جوڑوں سے کم ہوتے ہیں ۔
Acrotic Noun مدھم نبض ۔
Acrotism نبض کی کمزوری ۔
Acrotismus Noun اختناق ، فقدان النبض
Acrotomous Adjective پیندی کے متوازی بال رکھنے والا ۔ قاعدہ کے متوازی شگاف رکھنے والا ۔
Acrtical Adjective بے خطر ۔ جس میں کسی بہران کا اندیشہ نہ ہو ۔ بے خطر ۔
Acryl Noun ایکرائل ۔
Acryl aldehyde Adjective ایکرائل ایلڈی ہائیڈ ۔