English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acrock Adjective سہارا کے ساتھ ۔ ٹیک دار ۔ اڑواڑ کے ساتھ ۔
Acrocontracture Noun ہاتھ یا پیر کے عضلات کا کھچ جانا
Acrocyanosis سَرزراق ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا سرد ہو جانا ۔ ایڑھیوں کا پھَٹنا ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا نیلا پَڑ جانا
Acrodermatitis enteropathica جلدی ورم کا معائی علاج یا راستہ اختیار کرنا
Acrodermatosis Noun جوارح کی جلد کی کوئی بھی بیماری
Acrodolichomelia Noun ہاتھوں اور پیروں کی غیر معمولی لمبائی
Acrodont Adjective ایکرو ڈونٹ ۔ دندانیت جس میں دانت جبڑے کی ہڈی کے باہر کی طرف پھیلے ہوتے ہیں ۔ ایسے دانت کچھ ہڈی اور مچھلیوں اور رینگنے والے جانوروں میں پائے جاتے ہیں ۔
Acrodrome Adjective ایک نقطہ کی طرف متمرکز ہونیوالا ۔
Acrodus Noun نھنگ کی ایک قسم ۔
Acrodynia Phrase ایکرو ڈائنیا ۔ وجع الجوارح عفریتیت یونانی الفاظ ایکرون بمعنی آخری حد اور اڈائین بمعنی درد سے مرکب اصطلاح ۔ ہاتھ پاﺅں کا درد سے سرخ ہونا ۔
Acroesthesia Noun حس اطراف کی زیادتی
Acroesthesia acroaesthesia Noun ۱۔ جوارح میں حساسیت مبالغہ کی حد تک بڑھ جانا ۲۔ جوارح میں درد جوارح میں ایک دوسرے کے بارے میں باہمی شعور
Acrofugal Adjective سر گریز ۔
Acrogamy Noun سر زوجیت ۔
Acrogan Noun سَرنَمُوئی ۔ ايسے پودے ، کائی اسپ دُم ۔
Acrogen Adjective سر نموئی ۔ بے گل پودا ۔ گمزاد پودا جو نوک کی صورت بڑھتا ہے سرخس ۔ فرن ۔ کائی ۔ نم گیاہ ۔
Acrogenous Adjective سَر نَمُو ۔ پھُنگل کی جانِب سے پھيلنے والا جيسے فَرن کا دَرَخَت ۔
Acrognosis Noun ہاتھوں پیروں کا بے حد زیادہ ٹھنڈا ہونا
Acrography Noun لکڑی میں بنت کاری کا فن ۔
Acrokeratosis Noun جوارح کا غیر معمولی طور پر حرکت کرنا
Acrolein Noun ایکرولین ۔ ایک اڑ جانے والا سیال ۔ بدبودار مرکب ۔
Acrolein acraldehyde
Acrolein see acrylaldehyde Noun ایکرولین۔تفصیل کے لیے دیکھیے ۔
Acrolith Noun سَنگ سِرا ۔ مُجَسمَہ ۔
Acrolithic Adjective سَنگ سِرا سے مُتَعلِق ۔
Acrology Noun ابتدا کی آواز ۔ ابتدائی صوت ۔ تصویری علامت کا استعمال یا کسی شے کی تصویری تحریر جو صوتی اعتبار سے اس شے کے نام ۔
Acromagalia Noun کبرالاطراف
Acromania Noun ناقابل علاج شدید پاگل پن ۔
Acromastitis Noun التہاب حلمہ ، پشتان کی چوچی کا ورم
Acromegalic Noun adjective کَبرُالجَوارحی ، مَذکُورَہ بيماری کا شِکار يا اِس بيماری سے مُتَعلِق ۔