English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acromegaly Adverb کبرالجوارہ ۔ مرض میں ہڈیاں بڑ ھ جانا خاص طور پر سر، ہاتھ، اور پیروں کی
Acrometagenesis Noun جوارح کی غیر فطری نشوونما
Acromi o
Acromial کندھے کی ہڈی کے متعلق ۔
Acromial angle Noun کندھے اور ریڑھ کا باہمی زاویہ
Acromial process Noun کندھے کی ہڈی کے ابھار کا اگلا حصہ
Acromiclaviculer Noun (اخرمہ) کندھے اور ہنسلی کی ہڈی سے متعلقہ
Acromicria Phrase ایکرومکریا ۔ صغرالجوارح ۔ بونا پن : یونانی الفاظ ایکرون بمعنی سرا ، نوک یا حد اور مکروس بمعنی چھوٹا سے مرکب اصطلاح ۔
Acromio clavicular Noun کندھے اور ہنسلی کے بندھن
Acromioclavicular Phrase ایکرومیوکلیویکولر : سکیپولا اور کلیویکل کے ایکرومیئن پروسس سے متعلق ۔
Acromiocoracoid Noun کندھے اور غراب سے متعلق
Acromiohumeral Noun کندھے کے ابھار اور کہنی سے کلائی تک کی ہڈی سے متعلق
Acromion کندھے کا ابھار ۔
Acromion process Noun موہڈھے کی چوڑی ہڈی کا وہ حِصّہ جو بازُو کے سب سے اُوپر قدرے پُشت کی طرف ہوتا ہے ۔
Acromionectomy Noun شانہ کے ابھار کو کاٹ دینا
Acromioplasty Noun شانہ کے ابھار (اخرمہ) کی نوک کو مرمت کرنا
Acromiosoapular Noun کندھے کے ابھار اور ہتھیلی کی ہڈی سے متعلق
Acromiothoracic Noun کندھے کے ابھار اور سینہ کی ہڈی سے متعلق
Acromiotonia acromiotonus
Acromphalus Noun ناف کا ابھرنا ، ناف کا ہرنیا
Acromyotonia Noun ہاتھ یا پیر کا عضلات سخت ہو جانے کی وجہ سے سکڑ جانا
Acron Name چلغوزہ ۔
Acronarcotic Adjective تیز اور مخدر دونوں صفتوں کا حامل ۔ جلانے اور نیند لانے والی ۔ محرک و منوم ۔
Acroneurosis Noun جوارح کے اعصاب کا علاج
Acronical Adjective طالِع ۔ بَعد از غُروب اور آمَدِ شَب ۔ طَلُوع ہونے والے سِتارے ۔
Acronically Adverb طالِع انداز ميں ۔
Acronological age Noun عمر زمانی
Acronychal Adjective سرشام کے ۔ سرشبی جو رات کی آمد کے وقت واقع ہو ۔
Acronychally Adverb طالعانہ ۔ سرشبانہ ۔
Acronym Noun سُرنامِيَہ ۔ جيسے راڈار ۔