acropetal – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکروپیٹل ۔ سرجو ۔ چوٹی کی طرف ۔ پودے کے حصوں یا اعضا کا چوٹی کی طرف بالترتیب بڑھنا ۔ بنیاد میں قدیم ترین اور چوٹی میں نوخیز ۔ متضاد اساس جو ۔ زیر نمو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

(نَباتِيات) سَر جُو ۔ بُنياد يا جَڑ سے چوٹی کی جانِب بَڑھنے والا ۔

🔹 Roman Urdu