acroparesthesia – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

۱۔ جوارح کا سن ہو جانا ۲۔ ہاتھوں پیروں میں سنسناہٹ ، بے حسی ، انگلیوں ، ہاتھوں اور کلائیوں میں اکڑاﺅ بعض اوقات درد بھی ہوتا ہے جلد زرد یا معمولی نیلی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu