acrosome – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکروسوم ۔ سرتخم ۔ تخم کے سر کا ڈھانچہ جو بیضہ کے ساتھ ملاپ کرتا ہے ۔ اسی کے نتیجے میں زرخیزی بنتی ہے ۔ سرتخم میں نر کے پیش نوات ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مادہٴ تولید کے خلیوں کا وہ حصہ ۔ جو جنین بننے کی صورت میں سر کی شکل اختیار کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مادہ تولید کے جر ثومے کا سامنے کا ٹوپی کی طرح کا حصہ جو فرٹیلائزیشن سے کچھ دیر پہلے ٹوٹ کر ایسے اینزائم خارج کرتا ہے جو انڈے کے گرد موجود فالیکل خلیوں میں سے اس کی گزر گاہ بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu