English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abu Name ابو ۔ باپ ۔ مالک ۔
Abu al abbas abdullah al safah
Abu al asaad ahmed khan naqash bandi wali saint
Abu al qasim
Abu al saraya
Abu bakar Name ابوبکر ۔ خلیفہ اوّل سیدناابوبکر صدیقؓ ۔
Abu hanifa Name ابو حنیفہ ۔ فقہ حنفی کے مشہور امام حضرت نعمان بن ثابت کی کنیت ۔
Abu hareera Name مشہور صحابی سیدنا ابو ہریرہ ۔
Abu l hasan
Abu l khair
Abu lahab Name ابولہب ۔ حضور ﷺ کے چچا ۔ مگر اسلام کے بدترین دشمن کا نام ۔ ہنوس کا باپ ۔
Abu muslim khurasani Noun name historical اصل نام ابراہیم بن عثمان بن بشار، کنیت ابو اسحاق، عرب قبیلہ عجل کا ایرانی نژاد غلام، ابتدائی حالات تاریکی میں، عباسی خلافت کے قیام کا انتہائ مرکزی کردار، دوسرے عباسی خلیفہ المنصور نے اپنے اس بڑے محسن کو قتل کروا کر احسان فراموشی کی۔
Abu salma khalal Name arabic historical مشہُور عباسی داعی جَرنیل، عباسی خلافت کے قیام میں اھم ترین کوششیں کیں، عباسی خلافت کا پہلا وزیراعظم، خلیفہ نے شَک کی بُنیاد پر قَتل کروا دیا
Abu sufiyan was the worst enemy of islam before he became
Abu sufiyan was the worst enemy of islam before he became a muslim Phrase اسلام قبول کرنے سے پہلے ابو سفھیان اسلام کا بد ترین دشمن تھا
Abu sufyan was the worst enemy of islam befor he became a muslim Phrase اسلام قبول کرنے سے پہلے ابو سفیان اسلام کا بد ترین دشمن تھا ۔
Abu symbal Noun name arabic historical مصر میں سوڈان کی سرحد کے قریب دریائے نیل کے کنارے ایک مقام جہاں فرعون رامیسس دوم کے تعمیر کردہ تقریبا 1200ق۔م پرانے دو مندر ہیں۔ یہ ڈھلوان چٹانوں کو تراش کر بنائے گئے تھے۔بڑامندر ایک سو فٹ زیادہ اونچا ہے اور اس میں رامیس دوم کے چار مجمسے ہیں۔ ہر ایک کی بلندی ٦٥ فٹ ہے۔
Abu talib Name ابو طالب ۔ حضور ﷺ کے چچا ۔ جنہوں نے حضور ﷺ کی پرورش کی ۔ حضرت علیؓ کے والد محترم ۔
Abu tarab Name ابو تراب ۔ مٹی کا باپ ۔ سیدنا علیؓ کی یہ کنیت آپ کو نبی کریمﷺنے عطا فرمائی تھی ۔
Abubaker Name ابو بکر ۔ خلیفہ اول کا نام ۔
Abudia Name عبودیہ ۔ عبادت ۔ توحید ۔ واحدا نیت ۔
Abulahab Name ابولہب ۔ حضرت محمدﷺکے چچا کی کنیت ۔ لہب معنی شعلہ چونکہ ان کا چہرہ نہایت روشن سرخ اور انگارہ کی مانند دہکتا تھا ۔ اس لئے انہیں ابولہب کہتے تھے ۔
Abulia Noun ( نَفسیات ) ذہنی خَلَل جِس سے قُوَّت اِرادی میں بِگاڑ یا فُقدان پَیدا ہو جاتا ہے ۔ حَد سے زیادہ بَڑھتی ہُوئی قُوَّت فیصلہ کی اِنتہا ئی کَمی ۔
Abulia abulic
Abulomania Noun ایک دماغی عارضہ جس سے قوت ارادی مفقود ہو جاتی ہے ۔ فتور قوت ارادی ۔
Abumbrellar Adjective چتر دار ۔
Abuna Noun ایبیسینیا کے کلیسا کا بطریق ۔
Abundace کثرت ۔
Abundace is no fault Idiom امیری جُرم نہیں ! ۔
Abundance Noun کثرت۔افراط۔فروانی۔وفور۔بُہتات