English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abstraction Noun عليحدگی۔استغراق۔تصور۔خيالی باتيں،بےخبری
Abstraction monger Noun تجرید فروش ۔
Abstractionexperiment Adjective تجریدی اختبار ۔ تجر یدی خیالات ۔ تشکیل دینےکاذہنی عمل ۔
Abstractionism Noun تَجریدیت ۔ تَجریدی کے اصُول یا اُن کی پَیروی ۔ تَجریدی تَصَوُّرات کی طَرَف رُجحان یا اُن سے دِلچَسپی رَکھنے والا فِکری حَلقَہ ۔ تَجرید کار ۔
Abstractionist Noun تجریدی فن کار ۔ خیال باف ۔ تجریدی فن کا حامی ۔
Abstractive Adjective جِس ميں الَگ يا عليحدَہ کَرنے کی صَلاحِيَت ہو ۔
Abstractly Adverb مجرداً ۔ مطلقاً ۔ از خود ۔ علیحدہ طور پر ۔
Abstractness Noun اِنہماک ۔ دھُن ۔ محویت ۔ اِستَغراق ۔
Abstractor Noun خلاصہ کرنے والا ۔ ملخص یا خلاصہ نویس ۔ گوشوارہ نویس ۔
Abstracts Noun تلخیصیں ۔
Abstractum Noun تَجریدی فَن پارہ ۔
Abstriction Noun نَباتیات : تَخمَگی ۔ نَمُو کے ذَریعے علیحدگی ۔ انقراض ۔
Abstruse Adjective مشکل۔عسيرالفہيم۔پيچيدہ،غامض،دقيق
Abstrusely Adverb پيچيدگی کے ساتھ ۔
Abstruseness Noun باريکی ۔ پيچيدَہ ہونے کا وَصَف ۔
Absurd Noun adjective مُہمَل ۔ بے معنی ۔ بے تُکا ۔ فَضُول ۔ نامَعقول ۔ اُوٹ پَٹانگ (شَخص ) ۔ مُضحِکہ خَیز ۔ واہیات ( شے ) ۔
Absurdist Adjective آيسَرڈ نام کے تھيٹَر سے مُتَعلِق ۔
Absurdities test Noun آزمائش لغویات ۔
Absurditiestest Verb آزمائشِ لغویات ۔ ذہنی آزمائش کی ایک قسم ۔
Absurdity Noun مُہمَلیت ۔ بے تُکا پَن ۔ خَرافات ۔ نہایت بے مَعنی ۔ فَضُول ۔ غَیر مَعقول بات ۔
Absurdly Adverb بے سَروپا طَور پَر ۔ احمقانہ طَور پَر ۔ لَغو طَریقے پَر ۔ بے ہودہ طَریقے سے ۔ بیوقوفی سے ۔
Absurdness Noun لَغویت ۔ نامَعقولیت ۔ بے وَقوفی ۔ بے مَعنویت ۔ بے تُکا پَن ۔
Absurdum Noun مہمل یا غیر منطقی نتیجہ یا حالت ۔
Abtaal Name ابطال ۔ بطل کی جمع ۔ بہادر لوگ ۔ بڑے لوگ ۔ ہیرو ۔
Abtahi حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ بَطحیٰ کے رہنے والے ۔ جو مَکَّہ مُکَرمَہ کے دونوں کِناروں کے دَرمیان رہتے ہَیں
Abtai Name الطبعی ۔ الطبع والا ۔
Abteen فریدوں کے باپ کا نام ۔
Abterminal Noun adjective بدر سری ۔ بے سرا ۔
Abtesam Name ابتسام ۔ شگفتگی مسکراہٹ ۔
Abtsam Name ابتسام: شگفتگی ۔ مسکراہٹ ۔