English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abuseful Adjective توہین آمیز ۔ رَکیک ۔ مُبتَذَل ۔ توہین آمیز ۔ مُنہ پھَٹ ۔ بَد زُبان ۔ بے لَگام ۔ آبروریز ۔
Abusefully Adverb توہین آمیز طَریقے سے ۔ بَد زُبانی سے ۔
Abuser Noun غَلَط کار ۔ ناجائز اِستعمال کَرنے والا ۔ دَشنام طَراز ۔ بَدزُبان ۔ زُبان دَراز ۔ بیہودہ گو ۔
Abuses Noun plural بُرائیاں ۔ اندھیر ۔ خَرابیاں ۔ ظُلَم ۔ تَعدی ۔
Abusion Noun بَدعُنوانی ۔ گالَم گَلُوچ ۔ بَدعُنوان عمَل ۔ غَیر مُنصِفانہ عمَل ۔ مَذموم بَرتاو ۔ دَشنام ۔ زیادتی ۔
Abusive Adjective دُشنام طَراز ۔ دَرُشت گو ۔ بَد سَلُوک ۔
Abusive language گالی گلوچ ۔ بدتمیزی کی زبان ۔ بُرے اور نازیبا الفاظ کی ادائیگی کرنا ۔
Abusively Adverb ہَتَک آمیز طَریقے سے ۔ توہین آمیز طَریقے سے ۔ بَدزُبانی سے ۔
Abusiveness Noun گَندہ ذہنی ۔ ہَرزہ گوئی ۔ بَدلَگامی ۔ بَدزُبانی ۔ دَشنام دہی ۔ ہَتَک آمیزی ۔ سَب و شَتَم ۔ آبروریزی ۔ دَشنام طَرازی ۔
Abustle Adjective adverb predicate مارا مار ۔ کھَلبلی ۔ ہَنگامہ ۔ جَتا جَتا کَر کام کَرنا ۔ جَلد بازی کَرنا ۔
Abut آخر ہونا سامنے ہونا ۔
Abutili Adverb فائدے سے ۔
Abutilon Noun جِنس ایبیوٹلَن کا کوئی پودا یا جھاڑی ۔ اِس کے پھُول پیلے اور لال رَنگ کے ہوتے ہیں ۔
Abutilon avicennae Noun خپل ، خپت
Abutilon glaucum Noun گردوار ، توتیر
Abutilon graveolens Noun بڑکنگھی ، جنگلی پنیر
Abutilon hirtum Noun بڑکنگھی ، جنگلی پنیر
Abutilon indicum Noun کرنڈا ، کنگھی ، شانہ (درخت) ، بیج بند ، پیلی بوٹی
Abutilon muticum Noun گردوار ، توتیر
Abutilon theophrasti Noun خپل ، خپت
Abutment Noun پُشتَہ عمارَت یا پُل کے پایوں کا ۔ دیوار اور پُشتے کا اِتصال ۔ پایہ سَتُون ۔ جِس پَر کوئی محراب قائم ہو ۔ پُشتی بان ۔ نُقطہ اِتصال ۔ اِتصالی کَیفیت ۔
Abuttal Noun پایہ سَتُون ۔ جِس پَر کوئی محراب قائم ہو ۔ پُشتَہ عمارَت یا پُل کے پایوں کا ۔ دیوار اور پُشتے کا اِتصال ۔
Abuttal consonant Noun متصل مصمتہ ۔
Abutted آخر ہوا سامنے ہوا ۔
Abutter Noun حق شفعہ رکھنے والا ۔ ہمسایہ ۔ شفیع ۔
Abutting Adjective چھوتا ہوا ۔ متصل ۔
Abutting owner مالک شفیع ۔ حق شفع رکھنے والا مالک ۔
Abuzer Name ابوذر ۔ حضور نبی کریم ﷺ کے مشہور صحابی ابوذر غفاری ۔
Abuzz Adjective adverb predicate جوش و خَروش سے مُنہَمِک ۔ سَرگَرَم ۔ پُر شور ۔ بھِنبھِناہَٹ والا ۔ گُڈ مُڈ آوازوں والا ۔
Abvacuation Noun ناقص ، نامکمل فراغت