abu symbal – Meaning and Explanation

Part of speech : noun name arabic historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصر میں سوڈان کی سرحد کے قریب دریائے نیل کے کنارے ایک مقام جہاں فرعون رامیسس دوم کے تعمیر کردہ تقریبا 1200ق۔م پرانے دو مندر ہیں۔ یہ ڈھلوان چٹانوں کو تراش کر بنائے گئے تھے۔بڑامندر ایک سو فٹ زیادہ اونچا ہے اور اس میں رامیس دوم کے چار مجمسے ہیں۔ ہر ایک کی بلندی ٦٥ فٹ ہے۔

🔹 Roman Urdu