English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abundance of the heart Idiom phrase کُھلے دل سے تسلیم کر لینا ۔
Abundance ratio Noun وفوری تناسب ۔
Abundancy Noun کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ فَراخی ۔ افراط ۔
Abundant Adjective فَراواں ۔ کَثیر ۔ بہتات سے ۔ جَہاں کَثرَت ہو ۔ بہتات ہو ۔ بہَت سا ۔ وافَر ۔ زیادہ ۔
Abundant proof کافی ثبوت ۔ وافر ثبوت ۔
Abundantly Adverb بہتات سے ۔ فَراوانی سے ۔ کَثرَت سے ۔ افراط سے ۔
Abundantly clear سَمَجھنے میں بہَت آسان ۔
Abuntant Adjective کثرت یا بہتاب والا ۔
Aburd Name عبرد ۔ نازک اندام ۔ گوری لڑکی ۔
Aburnea acacia arabica Noun پہاڑی کیکر ، مرمت
Abusable Adjective دَشنام ۔ اِستحصال ۔ بَدسَلُوکی ۔ بے ہودہ زُبان ۔ زیادتی ۔ بَد مُعاملگی ۔
Abusage Noun گالی ۔ گالی گَلُوچ ۔ بُرا بَرتاو ۔ بُرا دَستُور ۔ بُری ریت ۔ بُرا رِواج ۔
Abuse غلط یا ناجائز استعمال کرنا گالی دینا ۔
Abuse of مال منقولہ کی بے جا قرقی ۔
Abuse of children نابالغ بچوں کے ساتھ بدفعلی ۔
Abuse of concession رعایت کا ناجائز استعمال ۔
Abuse of confidence اعتماد کا بے جا استعمال ۔
Abuse of flag Noun جھنڈے کا ناجائز استعمال ۔
Abuse of flag of truce Noun پرچم صلح کا بیجا استعمال ۔
Abuse of law قانون کا بے جا استعمال ۔
Abuse of liberty آزادی کا بے جا استعمال ۔
Abuse of position عہدہ کا ناجائز استعمال ۔
Abuse of power اختیار کا بے جا استعمال ۔ طاقت کا بے جا استعمال ۔
Abuse of process Noun عدالتی کارروائی کا بیجا استعمال ۔
Abuse of rights Noun حقوق کا ناجائز استعمال ۔
Abuse of the process of court ناجائز استعمال ۔
Abuse of trust امانت میں خیانت کرنا ۔
Abuse sexual Noun جنسی بے راہروی ، شہوت پرستی ، اغلام ، راجع
Abuse yourself مُشت زَنی کَرنا ۔
Abused غلط یا ناجائز استعمال کیا گالی دیا ۔